غرب اردن: اسرائیلی ریاستی دہشت گردی، ایک اور فلسطینی نوجوان شہید
اتوار-31-جنوری-2021
قابض صہیونی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم میں 'غوش عتصیون' چوک کے قریب ایک فلسطینی نوجوان کو اندھا دھند گولیاں مار کر شہید کر دیا۔
اتوار-31-جنوری-2021
قابض صہیونی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم میں 'غوش عتصیون' چوک کے قریب ایک فلسطینی نوجوان کو اندھا دھند گولیاں مار کر شہید کر دیا۔
جمعرات-25-جون-2020
فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں قابض اسرائیلی فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک فلسطینی نوجوان کو بے دردی کےساتھ شہید کردیا۔
منگل-5-مئی-2020
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے شعبہ اطلاعات کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اپریل 2020ء کے دوران اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس ، غرب اردن غزہ اور فلسطین کے دوسرے علاقوں میں انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کا سلسلہ جاری رکھا۔
جمعرات-12-مارچ-2020
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں بیتا قصبے کے جبل العرمہ کے مقام پر اسرائیلی فوج نے پرامن فلسطینیوں پراندھا دھند گولیاں چلائیں جس کے نتیجے ایک فلسطینی شہید اور 17 زخمی ہوگئے۔
اتوار-1-دسمبر-2019
قابض صہیونی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں ایک اور فلسطینی شہری شہید ہو گیا۔
جمعہ-18-اکتوبر-2019
مقبوضہ مغربی کنارے کے شمال میں نابلس کے مشرقی علاقے میں قابض اسرائیلی فوج کے حملے کے بعد کم از کم 51 فلسطینی زخمی ہوگئے۔
اتوار-30-دسمبر-2018
فلسطین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے ادارے'اوچا' کی طرف سے جاری کردہ سالانہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ رواں سال کے دوران اسرائیلی فوج کی منظم ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں 295 فلسطینی شہری شہید اور 20 ہزار زخمی ہوئے۔
جمعہ-21-دسمبر-2018
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کےوسطی شہر رام اللہ میں ایک فلسطینی بچے کو گولیاں مار کر شہید کردیا۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق 'بیت ایل' چیک پوسٹ کے قریب اسرائیلی فوج نے ایک فلسطینی نوجوان پر گولیاں ماریں جس کے نتیجے میں سترہ سالہ لڑکا شہید ہو گیا۔
جمعہ-14-دسمبر-2018
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں جمعرات کے روز قابض اسرائیلی فوج کی وحشیانہ کارروائیوں کےنتیجے میں 70 فلسطینی شہری زخمی ہو گئے۔
منگل-3-جولائی-2018
فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیموں کے مطابق رواں سال کے پہلے چھ ماہ کے دوران اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں 25 کم سن فلسطینی بچوں کو شہید کردیا گیا۔