اسرائیلی عدالت نے فلسطینی نوجوان کا قاتل یہودی رہا کر دیا
بدھ-6-جولائی-2022
مقبوضہ شہرعسقلان میں اسرائیلی عدالت نے چند روز قبل فلسطینی نوجوان علی حرب کو چھرا گھونپنے والے آباد کار کو منگل کی شام رہا کر دیا۔
بدھ-6-جولائی-2022
مقبوضہ شہرعسقلان میں اسرائیلی عدالت نے چند روز قبل فلسطینی نوجوان علی حرب کو چھرا گھونپنے والے آباد کار کو منگل کی شام رہا کر دیا۔
منگل-15-مارچ-2022
فلسطینی "اسیران کلب" نے اطلاع دی ہے کہ قابض اسرائیلی پبلک پراسیکیوشن نے اس درخواست کو مسترد کردیا ہے جس میں بیمار قیدی "شیخ آف پرزنرز" فواد الشوبکی کی جلد رہائی کی درخواست کی گئی ہے۔
منگل-28-دسمبر-2021
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے فلسطین کی خاتون سماجی کارکن ایناس عصافرہ کی اسرائیلی جیل سے رہائی پر مبارک باد پیش کی ہے۔
جمعرات-9-دسمبر-2021
سنہ 1948 کے مقبوضہ فلسطینی علاقوں سے تعلق رکھنے والے فلسطینی اسلامی تحریک کے سربراہ اور بزرگ رہ نما الشیخ راید صلاح کے استقبال کے لیے زبردست تیاریاں جاری ہیں۔ وہ اصولوں کی پاسداری کے کیس میں قابض ریاست کی جیلوں میں غیر منصفانہ سزا کاٹنے کے بعد اگلے پیر کو رہا ہونے والے ہیں۔
جمعہ-15-اکتوبر-2021
اسرائیلی جیلوں میں تقریبا انیس سال سے قید ایک فلسطینی شہری کو گذشتہ روز رہا کیا گیا ہے۔
منگل-5-اکتوبر-2021
اسرائیلی زندانوں میں قید فلسطینی شہری محمود حسن البو کی رہائی کے بعد اس کے آبائی شہر الخلیل میں اس کا شاندار استقبال کیا گیا۔
بدھ-31-مارچ-2021
قابض صہیونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے فلسطینی مجد بریر کو 20 سال قید کے بعد رہائی کے چند گھںٹوں بعد دوبارہ گرفتار کرلیا۔
بدھ-10-مارچ-2021
اسرائیلی حکام نے پانچ سال سے پابند سلاسل فلسطینی خاتون سماجی کارکن 23 سالہ انسام شواہنہ کو گذشتہ روز رہا کر دیا۔
جمعہ-29-نومبر-2019
اسرائیلی حکام نے بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے چار فلسطینیوں کو رہا کردیا۔ ان میں ایک صحافی بھی شامل ہے۔
منگل-10-ستمبر-2019
اسرائیل کی ایک فوج داری عدالت نے زیرحراست مقبوضہ بیت المقدس شہر کے رہائشی ایک فلسطینی شہری محمد فرحان کو مشروط طور پررہا کرنے کا حکم دیا ہے۔