رکن اعظم کی ادائی کے بعد حجاج کرام مشعر الحرام میں جمع، عید اور قربانیاتوار-11-اگست-2019نو ذی الحج کو میدان عرفات میں رکن اعظم کی ادائی کے بعد حجاج کرام اللہ کا ذکر کرتے ہوئے مشعرالحرام پہنچے جہاں انہوں نے مغرب اور عشاء کی نمازیں ایک ساتھ ادا کیں۔