چهارشنبه 30/آوریل/2025

رفح

غزہ : امریکی حمایت یافتہ اسرائیلی نسل کشی 266ویں دن میں داخل ہو گئی

غزہ کی پٹی پر امریکی حمایت یافتہ اسرائیلی نسل کشی کی جنگ جمعہ کو 266ویں دن میں داخل ہو گئی،جس کے دوران فضائی اور توپ خانے کے حملے جاری رہے اور مختلف علاقوں کو نشانہ بنایا اور مزید شہریوں کا قتل عام کیا گیا۔

رفح میں اسرائیلی بمباری میں سے بجلی کا بدترین بریک ڈاؤن

فلسطین کے جنگ زدہ علاقے غزہ کی پٹی میں رفح کے علاقے میں اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری اور توپخانے سے شیلنگ کے نتیجے میں آگ بھڑک اٹھی اور کئی علاقوں میں بجلی کی سروس معطل ہوگئی ہے۔

رفح میں اسرائیلی بمباری،9 فلسطینی شدید زخمی

کل جمعرات کے روز اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں رفح کے مقام پر شہری آبادی پر وحشیانہ بمباری کی جس کے نتیجے میں 9 فلسطینی زخمی ہو گئے۔

فلسطین:غزہ کے علاقے میں دو شہری پانی کے کنوئیں میں‌گر کر جاں‌بحق

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں رفح کے مقام پر گذشتہ روز دو فلسطینی پانی کے کنوئیں میں‌گر کر جاں‌بحق ہوگئے۔

غزہ کے جنوبی علاقے ایک بار پھر اسرائیلی بمباری کے نشانے پر

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کے فضائی اور زمینی حملے وقفے وقفےسے جاری ہیں۔ گذشتہ روز صہیونی فوج نے توپ خانے سے جنوبی غزہ میں فلسطینی مزاحمت کاروں کی رصد گاہوں پر گولہ باری کی۔

غزہ دھماکے میں فلسطینی نوجوان شہید

غزہ کی پٹی کے جنوب میں رفح شہر میں ایک حآدثاتی دھماکے میں فلسطینی نوجوان شہید ہو گیا۔

غزہ کی پٹی میں پریڈ کے دوران فلسطینی نوجوان شہید

فلسطین کےعلاقےغزہ کی پٹی میں رفح کے مقام پر ایک فوجی پریڈ کے دوران ایک فلسطینی مزاحمت کار شہید ہوگیا۔

غزہ میں کئی روز سے لاپتا بچے کی لاش برآمد

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں رفح کے علاقے میں چند روز قبل لاپتا ہونے والے بچے کو مردہ حالت میں‌ پایا گیا ہے۔

اسرائیلی فوج نے زخمی فلسطینی بچے کی دوران حراست شہادت کی تصدیق کر دی

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی سرحد پر اسرائیلی فوج کی طرف سے زخمی حالت میں گرفتار کیے گئے ایک 16 سالہ فلسطینی لڑکے کی شہادت کی تصدیق ہو گئی ہے۔

اسرائیلی فوج کی فائرنگ میں زخمی ایک اور فلسطینی دم توڑ گیا

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے جنوبی علاقے رفح میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا ایک فلسطینی نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہفتے کے روز اسپتال میں دم توڑ گیا۔