جمعه 21/مارس/2025

غزہ دھماکے میں فلسطینی نوجوان شہید

بدھ 15-اپریل-2020

غزہ کی پٹی کے جنوب میں رفح شہر میں ایک حآدثاتی دھماکے میں فلسطینی نوجوان شہید ہو گیا۔

غزہ کی وزارت صحت نے ایک جامع بیان میں کہا کہ دھماکے میں 34 سالہ نوجوان سامی برھوم شہید ہو گیا۔

پولیس کے ترجمان ایمن البطنجی نے ایک اخباری بیان میں کہا کہ برھوم رفح میں یبنا پناہ گزین کیمپ میں ایک گھر میں حادثاتی دھماکے میں شہید ہوا۔

حادثے کے بارے میں مزید کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

مختصر لنک:

کاپی