جمعه 15/نوامبر/2024

رفح گزرگاہ

رفح گذرگاہ کی بندش کے خلاف غزہ کے مریض سڑکوں پرنکل آئے

فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی پٹی کے سیکڑوں مریض بھی بین الاقوامی گذرگاہ رفح کی مسلسل بندش کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے۔

مصرنے رفح گذرگاہ کھولنے کے چند گھنٹے بعد اچانک بند کردی

مصری حکام نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کو ملانے والی رفح گذرگاہ کل بدھ کو چند گھنٹے کھولنے کے بعد بغیر وجہ بتائے دوبارہ بند کردی ہے۔

مصر کا چار روز کے لیے رفح گزرگاہ کھولنے کا فیصلہ

فلسطینی بارڈر حکام کا کہنا ہے کہ مصر حکومت نے چار روز کے لیے رفح گزرگاہ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس فیصلے کے تحت آج سے رفح گزرگاہ کو کھول دیا گیا ہے۔

مصری حکام فلسطینی طلباء کو بیرون ملک جانے سے روک دیا

مصری حکام نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنےوالے طلباء کے ایک وفد کو بیرون ملک جامعات میں تعلیم جاری رکھنے کے لیے مصر کے راستے سفر کرنے سے روک دیا۔

رفح گذرگاہ سے غزہ کو تعمیراتی سامان کی ترسیل بند کردی گئی

فلسطینی اتھارٹی نے غزہ کی پٹی کی واحد بین الاقوامی گذرگاہ رفح کو مصر کی طرف سے غزہ کو تعمیراتی سامان کی ترسیل بند کردی ہے۔

کل سے رفح گذرگاہ تین روز کے لیے کھولنے کا اعلان

مصرمیں قائم فلسطینی سفارت خانے کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مصری حکام نے انہیں بتایا ہے کہ غزہ کی پٹی کی بین الاقوامی گذرگاہ ’رفح کراسنگ‘ کو آئندہ تین دن تک دو طرفہ آمد ورفت کے لیے کھولاجائے گا۔

حکومتی عمل داری میں دینے کے باوجود رفح گذرگاہ بدستور بند

فلسطین کے سیکیورٹی ذریعے کا کہنا ہے کہ غزہ کی پٹی کی واحد بین الاقوامی گذرگاہ رفح کا انتظام فلسطینی اتھارٹی کے حوالے کیے جانے کے پندرہ روز گذرنے کے باوجود گذرگاہ دوطرفہ آمد ورفت کے لیے کھولی نہیں جا سکی ہے۔

’رفح گذرگاہ کے انتظام کا معاملہ مصر کےساتھ مل کرحل کرنے پرزور‘

فلسطین کی قومی اور مذہبی جماعتوں نے تمام ریاستی اسٹیک ہولڈرز سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ کی پٹی کی واحد بین الاقوامی گذرگاہ رفح کے معاملے میں مصر کے ساتھ اتفاق رائے پیدا کریں۔

جزیرہ سیناء میں تازہ کشیدگی کے بعد رفح گذرگاہ کھولنے کا فیصلہ معطل

فلسطینی بارڈر حکام کا کہنا ہے کہ گذشتہ روز مصر کے جزیرہ نما سیناء کے شمالی علاقے میں پرتشدد کارروائی کےبعد غزہ کی بیرونی رابطے کے لیے استعمال ہونے والی گذرگاہ کھولنے کا فیصلہ ملتوی کر دیا ہے۔

حجاج کرام کی واپسی،رفح گذرگاہ چار روز کے لیے کھولنے کا فیصلہ

مصری حکام نے فلسطینی بارڈر حکام کو بتایا ہے کہ سعودی عرب میں فریضہ حج کی ادائی کے بعد واپس آنے والے فلسطینی حجاج کے لیے رفح گذرگاہ کو سوموار سے جمعرات تک مسلسل چار روز تک کھول دیا گیا ہے۔