مصری حکام نے ایک بار پھر رفح کراسنگ بند کر دی
پیر-23-اگست-2021
غزہ کی وزارت داخلہ کے مطابق مصر کی انتظامیہ نے رفح کراسنگ کی بندش کے فیصلے سے آگاہ کیا ہے۔
پیر-23-اگست-2021
غزہ کی وزارت داخلہ کے مطابق مصر کی انتظامیہ نے رفح کراسنگ کی بندش کے فیصلے سے آگاہ کیا ہے۔
پیر-9-نومبر-2020
فلسطینی بارڈر سیکیورٹی حکام نے بتایا ہے کہ غزہ کی بین الاقوامی گذرگاہ رفح کے دو طرفہ آمدورفت کے لیے کھلنے کے بعد گذشتہ چار روز کے دوران 3 ہزار 171 فلسطینی بیرون ملک روانہ ہوئے۔
اتوار-25-اگست-2019
مصری حکام نے فلسطین کی بین الاقوامی گذرگاہ 'رفح' کو تین کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کیا۔
جمعہ-25-جنوری-2019
مصری حکام نے 25 جنوری 2011ء کے انقلاب کے موقع پر غزہ کی پٹی کی بین الاقوامی گذرگاہ رفح غیرمعینہ مدت کے لیے دو طرفہ ٹریفک کے لیے بند کردی ہے۔
پیر-28-مئی-2018
مصر کی حکومت کی جانب سے اپنی سرزمین سے گذر کرفلسطین کے علاقے غزہ میں داخل ہونے کی اجازت ملنے کے بعد عالمی امدادی قافلہ آئند ہفتے روانہ ہو رہا ہے۔
اتوار-29-اپریل-2018
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں سرحدی امور کے انچارج کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ کی بین الاقوامی رہ داری رفح کو آج سے دو طرفہ آمد ورفت کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ گذرگاہ کل اور پرسوں بھی کھلی رہے گی۔
جمعہ-15-دسمبر-2017
مصرمیں قائم فلسطینی سفارت خانے کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مصری حکام نے انہیں بتایا ہے کہ غزہ کی پٹی کی بین الاقوامی گذرگاہ ’رفح کراسنگ‘ کو کل ہفتے سے سوموار تک تین دن تک دو طرفہ آمد ورفت کے لیے کھولاجائے گا۔
جمعہ-24-نومبر-2017
مصرمیں قائم فلسطینی سفارت خانے کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مصری حکام نے انہیں بتایا ہے کہ غزہ کی پٹی کی بین الاقوامی گذرگاہ ’رفح کراسنگ‘ کو آئندہ ہفتے تین دن تک دو طرفہ آمد ورفت کے لیے کھولاجائے گا۔
اتوار-19-نومبر-2017
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی واحد بین الاقوامی گذرگاہ ’رفح‘ کو فلسطینی اتھارٹی کے کنٹرول میں دیے جانے کے بعد کل ہفتے کو کراسنگ دو طرفہ آمد ورفت کے لیے پہلی بار کھولی گئی۔ اس موقع پر فلسطینی صحافیوں کی بڑی تعداد بھی کوریج کے لیے موجود تھی مگرفلسطینی اتھارٹی کے ماتحت سرکاری ٹی وی چینل کے نامہ نگاروں کو کوریج کی اجازت دی گئی۔
جمعہ-17-نومبر-2017
مصر کے ایک ذمہ دار ذریعے نے انکشاف کیا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے 15 نومبر کو غزہ کی بین الاقوامی گذرگارہ ’رفح‘ کے کھولے جانے کے لیے کسی قسم کا کوئی رابطہ نہیں کیا گیا۔