
لبنان سےالقسام بریگیڈز کے حیفہ یہودی بستیوں پر راکٹ حملے
پیر-13-نومبر-2023
اتوار کی شام، لبنان میں القسام بریگیڈز نے شمالی حیفا اور شمالی مقبوضہ فلسطین میں "شلومی" اور "نہاریہ" بستیوں پر کئی گائیڈڈ میزائلوں کے ساتھ بمباری کی ذمہ داری قبول کی۔
پیر-13-نومبر-2023
اتوار کی شام، لبنان میں القسام بریگیڈز نے شمالی حیفا اور شمالی مقبوضہ فلسطین میں "شلومی" اور "نہاریہ" بستیوں پر کئی گائیڈڈ میزائلوں کے ساتھ بمباری کی ذمہ داری قبول کی۔
ہفتہ-11-نومبر-2023
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کے مسلط کردہ ہولو کاسٹ کے جواب میں القسام بریگیڈز کی طرف سے یہودی کالونیوں پر راکٹ حملے کیے ہیں۔ ان حملوں میں متعدد یہودی آباد کار ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
منگل-7-نومبر-2023
غزہ کی پٹی پر اسرائیلی حملوں کے جواب میں القسام بریگیڈز نے اسرائیلی علاقوں نھاریا اور جنوبی حیفا پر 16 میزائلوں سے بمباری کردی۔ اس کارروائی سے جنوبی لبنان میں کشیدگی بڑھ گئی ہے۔ اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔ حزب اللہ نے اسرائیلی حملوں کی زد میں آکر اپنے دو ارکان کے جاں بحق ہونے کا اعلان کیا ہے۔ اسرائیلی فوج کے توپ خانے نے بلیدا، میس الجبل اور محیبیب قصبوں کے مضافات میں بمباری کی ۔
پیر-6-نومبر-2023
غزہ کی پٹی پر اسرائیلی بمباری کے جواب میں فلسطینی مزاحمت کار راکٹ حملوں سے جواب دیتے ہیں۔
جمعرات-26-اکتوبر-2023
فلسطینی مزاحمتی فورسز نے قابض اسرائیلی کے فوجی ٹھکانوں اوریہودی بستیوں کے علاوہ ایلات اور حیفا تک میزائل حملوں کا دائرہ وسیع کیا،۔
پیر-16-اکتوبر-2023
تباہ کن راکٹوں کے بیراجوں، الزواری خودکش طیاروں کے استعمال اور متعدد مقامات اور محاذ آرائیوں کے ساتھ طوفان الاقصیٰ دسویں دن میں جاری ہے۔ صیہونیوں کی ہلاکتوں کی تعداد 1500 سے بڑھ گئی جب کہ زخمیوں کی تعداد تقریباً 3900 تک پہنچ گئی ہے۔
پیر-16-اکتوبر-2023
لبنانی حزب اللہ نے اتوار کی شام اس بات کی تصدیق کی کہ اس نے مقبوضہ لبنان- فلسطینی سرحد کے پار صہیونی غاصب فوج کی ایک ٹھکانے کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں متعدد فوجی اہلکار ہلاک اور زخمی ہوگئے جب کہ کئی فوجی گاڑیاں بھی تباہ ہوگئیں۔
اتوار-15-اکتوبر-2023
قابض اسرائیلی فوج نے ہفتے کے روز انکشاف کیا کہ اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے جنگجوؤں کی طرف سے فائر کیے گئے ٹینک شکن میزائل سے فضائیہ کے ایک طیارے کو نشانہ بنایا گیا۔
اتوار-15-اکتوبر-2023
فلسطین میں مزاحمت کاروں نے اسرائیل کے خلاف شروع کیے گئے آپریشن طوفان الاقصیٰ آج اتوار کو نویں دن میں داخل ہو گیا ہے۔ اس دوران فلسطینی مزاحمت کاروں کی طرف سے دشمن کے ٹھکانوں پر راکٹ باری جاری ہے۔
پیر-9-اکتوبر-2023
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے عسکری ونگ شہید عزالدین القسام بریگیڈز نے کل اتوار کی شام مقبوضہ شہر عسقلان پر ایک بڑا راکٹ حملہ کرنے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔