جمعه 15/نوامبر/2024

راکٹ حملہ

تل ابیب میں راکٹ حملے کے بعد نیتن یاھو کا دورہ امریکا منسوخ

فلسطین کے شورش زادہ علاقے غزہ کی پٹی سے سوموار کو علی الصباح اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب پر داغے گئے راکٹ حملے کے بعد اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے امریکا کا دورہ منسوخ کردیا ہے۔

غزہ سے راکٹ حملے، تل ابیب میں 7 صہیونی زخمی

اسرائیلی حکام کے مطابق پیر کو علی الصبح تل ابیب کے شمال میں راکٹ گرنے کے بعد ایک گھر میں آگ بھڑک اٹھی۔ اس کے نتیجے میں گھر میں موجود 7 افراد زخمی ہو گئے۔

مستقبل کتنا خطرناک ہے، اسرائیلی دشمن کو اس کا کوئی اندازہ نہیں: القسام

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے عسکری ونگ نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ وہ اپنی طاقت کے گھمنڈ میں مبتلا نہ ہو۔ صہیونی ریاست کا مستقبل کتنا خطرناک اور خوف ناک ہے دشمن کو اس کا کوئی اندازہ نہیں۔

فلسطینی مزاحمت کاروں کے 2014ء کے بعد پہلی بار بئر سبع پر راکٹ حملے

فلسطینی مزاحمت کاروں کی طرف سے جمعرات کو سنہ 1948ء کے مقبوضہ شہر بئرسبع پر سنہ 2014ء کے بعد پہلی بار’گراڈ‘ راکٹوں سے حملہ کیا گیا۔