
اسرائیل کا رام اللہ ، نابلس میں یہودی کالونیوں کے افتتاح کا اعلان
جمعرات-19-نومبر-2020
فلسطین میںیہودی آباد کاری کے لیے سرگرم نجی صہیونی اداروں نے اسرائیلی حکومت کی معاونت سے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ اور نابلس میں مزید دو یہودی کالونیوں کے قیام کا اعلان کیا ہے۔ ان دونوں کالونیوں کاجلد افتتاح کیا جائے گا۔