جمعه 15/نوامبر/2024

رام اللہ میں جھڑپیں

رام اللہ میں آباد کاروں کے حملے، فلسطینیوں سے جوابی حملوں کی اپیل

بدھ کی شام کو آباد کاروں کے گروپوں نے رام اللہ کے شمال مغرب میں واقع مغربی گاؤں المزرعہ کے رہائشیوں اور شہریوں پر حملہ کیا۔

اسرائیلی دہشت گردی میں شہید بچہ سپرد خاک

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے شہید ہونے والا دو سالہ فلسطینی بچہ محمد ہیثم التمیمی کل رام اللہ میں سپرد خاک کردیا گیا۔ ننھے شہید کا جسد خاکی پیر کی شام رام اللہ کے فلسطین میڈیکل کمپلیکس پہنچایا تھا تھا۔

رام اللہ: المغیر کے مقام پر اسرائیلی فوج نے دو فلسطینیوں کو گولی ماردی

کل اتوار کی شام صیہونی قابض افواج نے رام اللہ میں المغیر کے مقام پر فائرنگ کرکےکم سے کم دو فلسسطینیوں کو زخمی کردیا جب کہ ایک زخمی کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

رام اللہ کے قریب فائرنگ سے ایک اسرائیلی آبادکار زخمی

منگل کی صبح مقبوضہ مغربی کنارے میں رام اللہ کے شمال میں فائرنگ کے ایک حملے میں ایک اسرائیلی آبادکار زخمی ہو گیا۔

قابض اسرائیلی فوج نے رام اللہ کے مغرب میں 20 دونم اراضی غصب کر لی

کل منگل کے روز اسرائیلی قابض فوج نے وسطی مغربی کنارے میں رام اللہ کے مغرب میں واقع قصبے نعلن میں شہریوں کی زمینوں پر قبضہ کر لیا۔

رام اللہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان زخمی

کل ہفتے کو فلسطین کے دریائے اردن کے مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ کے شمال مغرب میں واقع گاؤں نبی صالح کے داخلی دروازے پر صیہونی قابض فوج کی گولیوں سے ایک نوجوان زخمی ہوگیا۔

غرب اردن:دھماکے میں شہری جاں بحق،عباس ملیشیا کی گرفتاری مہم

کل منگل کی شام فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ کے شہر بیتونیا میں کارپینٹری کی دکان میں ایک دھماکے کے نتیجے میں ایک کارکن جاں بحق ہوگیا۔

غرب اردن میں سنگ باری سے دو یہودی آباد کار زخمی

مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودی آبادکاروں کو نشانہ بنانے کی اس دوسری کارروائی میں اتوار کی شام دو آباد کار معمولی زخمی ہوگئے۔

غرب اردن میں اسرائیلی فوج اور یہودی آباد کاروں کے فلسطینیوں پر حملے

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی، وسطی اور جنوبی علاقوں میں یہودی آباد کاروں اور قابض فوج کی طرف سے فلسطینیوں کی جام ومال پرحملے کیے گئے جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی شہری زخمی ہوگئے۔

رام اللہ میں جھڑپوں کے بعد تین فلسطینی شہری گرفتار کرلیے

جمعہ کی شام قابض اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں رام اللہ کے گورنری کے الگ الگ علاقوں میں تین شہریوں کو گرفتار کیا۔ دوسری جانب رام اللہ میں متعدد مقامات پر اسرائیلی فوج اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں۔