جمعه 10/ژانویه/2025

رام اللہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان زخمی

ہفتہ 1-اپریل-2023

کل ہفتے کوفلسطین کے دریائے اردن کے مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ کے شمال مغرب میں واقع گاؤں نبی صالح کے داخلیدروازے پر صیہونی قابض فوج کی گولیوں سے ایک نوجوان زخمی ہوگیا۔

کل ہفتے کوفلسطین کے دریائے اردن کے مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ کے شمال مغرب میں واقع گاؤں نبی صالح کے داخلیدروازے پر صیہونی قابض فوج کی گولیوں سے ایک نوجوان زخمی ہوگیا۔

مقامی ذرائع نےاطلاع دی ہے کہ نوجوانوں اور قابض فوج کے درمیان جھڑپیں ہوئیں، جس کے دوران ایکنوجوان ٹانگ میں گولیاں لگنے سے زخمی ہوا جس کے بعد اسے علاج کے لیے اسپتال لے جایاگیا، جہاں اس کی حالت خطرے سے باہر بیان کی جاتی ہے۔

گزشتہ شب نصف شبسے قبل مقبوضہ النقب کے گاؤں حورہ سے تعلق رکھنے والے نوجوان محمد خالد العصیبی کوصہیونی قابض فوج نے مقبوضہ بیت المقدس میں باب السلٰسلہ ے قریب شہید کردیا۔

مختصر لنک:

کاپی