جمعه 15/نوامبر/2024

رام اللہ میں جھڑپیں

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید، کئی مقامات پرجھڑپیں

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں قابض اسرائیلی فوج نے ایک فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کردیا۔

رام اللہ: اسرائیلی فوج نےالجزیرہ چینل کا دفتر بند کردیا، عملے پر تشدد

قابض اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کےوسطی شہر رام اللہ میں قطر سےنشریات پیش کرنے والے الجزیرہ ٹی وی چینل کے دفتر پر دھاوا بول دیا۔ قابض فوج نے عملے کو تشدد کا نشانہ بنایا اور اس کا ریکارڈ قبضے میں لینے کے بعد اسے ڈیڑھ ماہ کے لیے بند کرنے کا حکم دیا ہے۔

رام اللہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہررام اللہ کے نواحی علاقے البیرہ میں فائرنگ کرکے ایک فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا۔

رام اللہ میں اسرائیلی دہشت گردی، مزید چار فلسطینی شہید، متعدد زخمی

فلسطین کے علاقےغرب اردن کے وسطی شہر رام اللہ میں اسائیلی فوج کی فائرنگ سے کفرنعمہ کے مقام پر چار فلسطینی شہید ہوگئے۔

اسرائیلی فوج نے رام اللہ کے مرکزی بازار کوآتش گیربموں سے راکھ کرڈالا

آج جمعرات کو اسرائیلی غاصب فوج نے غرب اردن کے وسطی شہر رام اللہ میں دراندازی کے دوران رام اللہ اور البیرہ شہروں کے مرکزی بازار کو آتش گیر بم برسا کرجلا کر راکھ کردیا۔

غزہ میں جنگ جاری رکھنے کا کوئی جواز نہیں، فوری جنگ بندی کی جائے

ہفتے کے روز اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے غزہ کی پٹی کو حقیقی، جان بچانے والی امداد کی فراہمی کا مطالبہ کرتے ہوئے غزہ کی پٹی میں "انسانی بنیادوں پر" جنگ بندی کا مطالبہ دہرایا۔

رام اللہ میں جھڑپوں کے دوران 7 صہیونی فوجی زخمی

مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ کے مغرب میں کم از کم 5 گھنٹے تک جاری رہنے والی جھڑپوں کے دوران قابض فوج کے 7 فوجی زخمی ہوئے۔

رام اللہ: اسرائیلی فوج نے حماس کے نائب صدر کا مکان دھماکے سے اڑا دیا

آج منگل کی صبح صہیونی قابض فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسط میں واقع شہر رام اللہ کے شمال میں واقع گاؤں عارورہ میں اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے نائب سربراہ الشیخ صالح العاروری کے گھر کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا۔

قابض فوج کا فلسطینیوں کی بے دخلی کا نیا حربہ، برقہ ملٹری زون قراردیا

کل ہفتے کے روز صہیونی قابض فوج نے رام اللہ کے مشرق میں واقع گاؤں برقہ اور اس کے اطراف کو "بند فوجی علاقہ" قرار دے دیا۔ یہ اقدام فلسطینی آبادی کو وہاں سے بے دخل کرنے کی سازشوں کا حصہ ہے۔

اسرائیلی فوج نے جیل میں قید فلسطینی اسلام فرخ کا مکان بم سے اڑا دیا

صیہونی قابض فوج نے آج جمعرات کی صبح مقبوضہ مغربی کنارے کے وسط میں واقع رام اللہ شہر میں رام اللہ التحتا کے محلے میں اسیر اسلام فروخ کے خاندان کے گھر کو دھماکے سے اڑا دیا۔