باڑوں اور دیواروں میں گھری صہیونی ریاست ایک اور باڑ لگانے کے لیے تیار
پیر-4-ستمبر-2023
غاصب صیہونی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے اردن کی سرحد کے ساتھ نئی حفاظتی باڑ تعمیر کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
پیر-4-ستمبر-2023
غاصب صیہونی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے اردن کی سرحد کے ساتھ نئی حفاظتی باڑ تعمیر کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
جمعرات-10-نومبر-2022
بدھ کے روز ایک فلسطینی نوجوان کی شہادت کا اعلان کیا ہے۔ اس فلسطینی نوجوان کو اسرائیلی قابض فوج نے صبح کے وقت فائرنگ کر کے زخمی کر دیا تھا۔
اتوار-18-ستمبر-2022
اسرائیلی قابض فوج نے غزہ کے شمال مشرقی ایک فلسطینی نوجوان کو گرفتار کر لیا ہے۔ اسرائیلی قابض فوج کا کہنا ہے کہ فلسطینی نوجوان شمالی علاقے سے دیوار پھلانگ کر عبور کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔
اتوار-19-جون-2022
اسرائیلی قابض فوج نے فلسطینی مزدور کو اتور کی صبح گولی مار کر شہید کر دیا۔ یہ واقعہ مغربی کنارے کے شمالی حصے قلقلیہ میں فلسطین تقسیم کرنے والی اسرائیلی دیوار کے نزدیک پیش آیا۔ فلسطینی وزارت صحت نے شہید مزدور کی شناخت نابلوس کے رہائشی 53 سالہ نبیل غنیم کے طور پر کرائی ہے۔
منگل-3-مئی-2022
اسرائیل کی نام نہاد "ہائی کورٹ" نےغرب اردن میں تعمیر کی گئی دیوار فاصل کے کچھ حصوں کو گرانے اور فلسطینی کاشت کاروں کو ان کی زمینوں تک راستہ دینے کی فلسطینی درخواست مسترد کر دی۔
ہفتہ-23-اپریل-2022
انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ’ہیومن رائٹس واچ‘ نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں جگہ جگہ بنائی گئی اسرائیل کی نسلی دیوار کو فلسطینیوں کے لیے ایک عذاب قرار دیا ہے۔
پیر-29-مارچ-2021
قابض اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں دیوار فاصل کے قریب ایک 24 سالہ فلسطینی محنت کو گولی مار دی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگیا۔
جمعرات-31-دسمبر-2020
گذشتہ روز اسرائیلی فوجیوں نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں برطعہ کے مقام پر ایک فلسطینی شہری کو گولیاں مار کر زخمی کر دیا۔
بدھ-22-جولائی-2020
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے اورسنہ 1948ء کےدوران اسرائیلی قبضے میں آنے والے علاقوں کے درمیان اسرائیل نے برسوں قبل ایک دیوار تعمیر کی تھی۔ فلسطینی اسے نسلی بنیاد قرار دیتے ہیں
منگل-19-نومبر-2019
فلسطینی اراضی پرغاصبانہ قبضہ صہیونی ریاست کا دل پسند مشغلہ ہے اور آئے روز فلسطینیوں کی املاک اور ان کی اراضی کو مختلف حیلوں بہانوں سے غصب کرلیا جاتا ہے۔