حماس کی ترک ایرواسپیس انڈسٹریز کارپوریشن پردہشت گردانہ حملے کی مذمتجمعرات-24-اکتوبر-2024اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نےترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں ’ایرو اسپیس انڈسٹریز کارپوریشن‘ "توساش" پر ہونے والےدہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
تشدد، دہشت گردی اور انتہا پسندی کی ہرشکل قابل مذمت ہے:حماسبدھ-8-مارچ-2017اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے مرکزی رہ نما ڈاکٹر خلیل الحیہ نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی نظریاتی انحراف، انتہاپسندی، دہشت گردی اور ظلم کی ہرشکل کے باغی لوگوں کی سرزمین ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ تشدد اور دہشت گردی کی ہرشکل قابل مذمت ہے۔