یہودی آبادکار جھتوں کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا
اتوار-4-اگست-2024
قابض اسرائیلی فوج کے حفاظتی حصار میں دسیوں انتہا پسند یہودی آبادکاروں نے اتوار کے روز مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ کے کمپاؤىڈ پر حملہ کیا ہے۔
اتوار-4-اگست-2024
قابض اسرائیلی فوج کے حفاظتی حصار میں دسیوں انتہا پسند یہودی آبادکاروں نے اتوار کے روز مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ کے کمپاؤىڈ پر حملہ کیا ہے۔
منگل-23-مئی-2023
آج منگل کی صبح قابض صہیونی فوج کی فول پروف سکیورٹی میں یہودی آباد کاروں نے مسجد الاقصیٰ کے صحنوں پر دھاوا بول دیا۔
بدھ-17-مئی-2023
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے تاریخی شہر نابلس میں ہزاروں یہودی آباد کاروں نے حضرت یوسف کےمزار پر دھاوا بول دیا اور دیر تک وہاں تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات ادا کرتے رہے۔
اتوار-23-اپریل-2023
کل ہفتے کے روز اسرائیلی قابض فوج نے مسجد اقصیٰ کے مشرقی علاقے میں واقع باب الرحمت صحن پر دھاوا بول دیا۔
جمعرات-2-فروری-2023
انتہا پسند یہودی آباد کاروں کے ایک جتھے نے جمعرات کی صبح مسجد اقصیٰ پر دھاوا بول دیا۔
بدھ-18-جنوری-2023
پریس ذرائع کے مطابق متعدد یہودی آباد کاروں نےحضرت موسیٰ علیہ السلام کے مزار پر دھاوا بولا اور اس میں اشتعال انگیزحرکات کی گئیں۔
اتوار-16-اکتوبر-2022
ہفتے کی شام اسرائیلی قابض فوج نے مسجد اقصیٰ کے جنوب میں واقع سلوان شہر پردھاوا بولا۔
پیر-12-ستمبر-2022
اسرائیلی حکومت کی سرپرستی میں کام کرنے والی انتہا پسند تنظیموں کے اتحاد اور مسجد اقصیٰ کی جگہ مزعومہ ہیکل سلیمانی کا پرچارک کرنے والی تنظیموں نے عبرانی سال نو کے موقعے پر یہودیوں کی غیرمعمولی اور غیر مسبوق تعداد میں مسجد اقصیٰ میں گھس کرتلموی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات ادا کرنے کی اپیل کی ہے۔
پیر-12-ستمبر-2022
آج پیر کو قابض فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے شہر نابلس اوربیت المقدس کے الرام قصبے پر دھاوا بول دیا جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
پیر-13-جون-2022
اسرائیلی جیل کے محافظوں نے صبح سویرے رامون جیل کے سیکشن تین پر دھاوا بول دیا۔ صحرائی علاقے میں قائم جیل کے قیدیوں پر یہ اچانک حملہ پیر کی روز کیا گیا۔