جمعه 15/نوامبر/2024

دورہ امارات

نیتن یاہو نے متحدہ عرب امارات کا دورہ کیوں منسوخ کیا ؟

عبرانی نیوز ویب سائٹ "واللا" کی طرف سے شایع کردہ ایک تازہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کا دورہ امارات منسوخ کردیا ہے۔

اسرائیلی صدر کا دورہ امارات، حماس کی شدید مذمت

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے متحدہ عرب امارات کی جانب سے صہیونی ریاست کے صدر ہرتصوغ اسحاق کے امارات کی سرزمین پر استقبال کی مذمت کرتے ہوئے صیہونی دشمن اور اس کے قائدین کے ساتھ ہر طرح کے تعلقات کو معمول پر لانے کی روش کو مسترد کرنے پر زور دیا۔

نیتن یاھو کا دورہ امارات منسوخ

اسرائیل کے وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے متحدہ عرب امارات کا طے شدہ دورہ منسوخ کر دیا ہے۔ وہ آج جمعرات کو اپنے پہلے سرکاری دورے پر یو اے ای پہنچنے والے تھے۔

اسرائیل کا اعلیٰ سطحی اقتصادی وفد کا دورہ امارات

اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کو مزید وسعت دینے کے عمل کو آگے بڑھاتے ہوئے اسرائیل کے ایک اعلیٰ اقتصادی وفد کل شام متحدہ عرب امارات پہنچا ہے۔ یہ وفد دبئی میں منعقدہ بین الاقوامی نوعیت کی ٹیکنالوجی کانفرنس میں شرکت کرے گا۔