’یونیسکو‘ نے تاریخی فلسطینی شہر الخلیل کو’دستکاریوں‘ کا شہر قرار دیابدھ-5-اکتوبر-2016فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے تاریخی شہر الخلیل نے ایک اور سنگ میل طے کرتے ہوئے عالمی سطح پر اپنا تاریخی ، ثقافتی اور تجارتی واقتصادی مقام بنا لیا ہے۔