جمعه 15/نوامبر/2024

خلیل العودہ

انسانی حقوق گروپ کا بھوک ہڑتالی فلسطینی کی جیل سے رہائی کا مطالبہ

یورو میڈیٹیرین ہیومن رائٹس مانیٹر نے اس امر کی تائید کی ہے کہ اسرائیلی جیل میں بلا جواز قید سے رہائی کے لیے 171 دن تک بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی خلیل العواودہ کی زندگی بچانے کے لیے ہنگامی اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔ بصورت دیگر وقت ہاتھ سے نکل جائے گا۔

152 دن سے بھوک ہڑتال کرنے والے نظربند فلسطینی کی زندگی خطرے میں

بغیر کسی مقدمے کے مسلسل نظر بند رکھے جانے والے کے خلاف طویل بھوک ہڑتال کرنے کی وجہ سے خلیل العواودہ کے لیے موت کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔ خلیل العوادہ پچھلے 152 دنوں سے بھوک ہڑتال پر ہیں۔ طبی ذرائع کے مطابق ان کی صحت کی حالت اچھی نہیں ہے بلکہ ان کی زندگی سخت خطرے میں ہے۔

قیدی خلیل العودہ کی جان کو خطرہ ہے: الضمیر

الضمیر حقوقِ انسانی ایسوسی ایشن نے خبردار کیا ہے کہ 141 دنوں سے بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی قیدی خلیل العودہ کی جان جانے کا خطرہ ہے۔