جمعه 15/نوامبر/2024

خلیل الحیہ

حماس ملک میں جامع انتخابات کا خیر مقدم کرتی ہے:خلیل الحیہ

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سینیر رکن ڈاکٹر خلیل الحیہ نے کہا ہے کہ ان کی جماعت ملک میں جامع انتخابات کے اعلان کا خیرمقدم کرتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے حماس کا موقف واضح ہے۔ انہوں نے سیاسی نظام کی تشکیل نو کی ضرورت پر زور دیا۔

لبنانی وزیر کا فیصلہ ظالمانہ، تحریک فتح مصالحت میں رکاوٹ ہے: الحیہ

اسلامی تحریک مزاحمت'حماس کے سیاسی شعبے کے سینیر رکن خلیل الحیہ نے کہا ہے کہ لبنانی وزیر لیبرکی طرف سے فلسطینی پناہ گزینوں پر روزگار پرپابندی کا فیصلہ ظالمانہ ہے جس کے نتیجے میں لبنان میں موجود فلسطینی پناہ گزینوں کی مشکلات میں غیرمعمولی اضافہ ہوگا۔

مسجد اقصیٰ اور فلسطین کی جانب عرب ممالک کی سستی پر حیا کی تنقید

حماس کی سیاسی بیورو کے ممبر خلیل الحیا نے چند عرب دنیا میں چند ممالک کی فلسطین اور مسجد اقصیٰ کے خلاف ہونے والی سازشوں پر خاموشی کو تنقید کا نشانہ بنایا۔

ساری دنیا ایک طرف بھی ہوجائے تو مسئلہ فلسطین کو نہیں چھوڑیں گے: الحیہ

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سینیر رکن خلیل الحیہ نے کہا ہے کہ فلسطینی قوم قضیہ فلسطین کے تصفیے کی کسی بھی سازش کو قبول نہیں کرے گی چاہے پوری دنیا کسی سازش پر متفق کیوں نہ ہوجائے۔

غزہ میں صنعتوں کو فعال بنانے پر اتفاق رائے موجود ہے: الحیہ

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے رکن خلیل الحیہ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ اور عرب ممالک کے توسط سے اسرائیل اور حماس کےدرمیان بالواسطہ طور پر غزہ میں صنعتی زون کو فعال بنانے پر اتفاق رائے ہوچکا ہے۔ اس منصوبے پر عمل درآمد کے لیے تکنیکی ٹیمیں اپنا کام کر رہی ہیں۔

فلسطینی اسیران کے خلاف صہیونی جارحیت کا مقابلہ کریں گے:خلیل الحیہ

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سینیر رکن خلیل الحیہ نے کہا ہے کہ صہیونی دشمن کے عقوبت خانوں بالخصوص' رامون' جیل میں قیدیوں پر تشدد صہیونی دشمن کے ہاتھوں اسیران کا حقیقی قتل عام کے مترادف ہے۔

محمود عباس نے گیلاد شالیت کو مفت میں رہا کرنے کا مطالبہ کیا تھا

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے رہ نما اور رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر خلیل الحیہ نے کہا ہے کہ صدر عباس غزہ میں سال 2016ء میں جنگی قید بنائے گئے اسرائیلی فوجی گیلاد شالیت کو مفت میں رہا کرنے کے حامی تھے۔ انہوں نے حماس سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ غرب اردن کی سرحد سے گیلاد شالیت کو اسرائیل کے حوالے کردے۔

"عرب ممالک صہیونیوں کے لیے ہاتھ پھیلانے کے بجائے فلسطینیوں کاساتھ دیں”

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے سیاسی شعبے کے سینیر رکن خلیل الحیہ نے عرب ممالک کے حکمرانوں پر زور دیا ہے کہ وہ صہیونیوں کےلیے اپنے دارالحکومتوں کے دروازے کھلے چھوڑنے کے بجائےمظلوم فلسطینی قوم کا ساتھ دیں۔

امریکی پروگرام کی ناکامی سے فلسطینی مزاحمت کا مرتبہ بلند ہوا: الحیہ

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے سیاسی شعبے کے سینیر رکن خلیل الحیہ نے کہا ہے کہ اسرائیل پورے خطے اور عالمی امن و سلامتی کے لیے سب سے بڑا اور حقیقی خطرہ ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ میں فلسطینی مزاحمت کے خلاف امریکی پروگرام کی ناکامی نے فلسطینی مزاحمت کا مرتبہ مزید بلند کر دیا ہے۔

"غزہ کے عوام محاصروں اور جنگوں سے نہیں ہرائے جائیں گے”

حماس کی پولٹ بیورو کے رکن خلیل الحیہ کا کہنا ہے کہ غزہ کے فلسطینی عوام کسی سیاسی یا معاشی محاصرے کے نتیجے میں کبھی اپنا سر نہیں جھکائیں گے۔