گذشتہ برس عراق سے تین وفود نے صہیونی ریاست کے خفیہ دورے کیےمنگل-8-جنوری-2019اسرائیلی وزارت خارجہ کے مطابق سال 2018ء کے دوران عراق سے تین عرب وفود نے خفیہ طور پر تل ابیب کے دورے کیے تھے۔