قابض فوج کا خان یونس سے فلسطینی شہریوں کی جبری بے دخلی کا حکم
اتوار-11-اگست-2024
اسرائیلی قابض فوج نے تازہ بمباری کی تیاری کے لیے جنوبی غزہ کی پٹی کے شہر خان یونس کے رہائشیوں کو جبری نقل مکانی کے نئے احکامات جاری کیے ہیں۔
اتوار-11-اگست-2024
اسرائیلی قابض فوج نے تازہ بمباری کی تیاری کے لیے جنوبی غزہ کی پٹی کے شہر خان یونس کے رہائشیوں کو جبری نقل مکانی کے نئے احکامات جاری کیے ہیں۔
جمعرات-8-اگست-2024
جنوبی غزہ کی پٹی میں خان یونس میونسپلٹی نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیلی قابض فوج نے 10 ماہ کی وحشیانہ جنگ میں شہر کے 70 فیصد سے زیادہ پانی کے کنویں تباہ کر دیے تھے۔
پیر-29-جولائی-2019
گذشتہ برس نومبر میں اسرائیلی فوج کی ایلیٹ فورس کے کمانڈوز نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں گھس کر خان یونس کے مقام پر ایک کمانڈو کارروائی کی مگر اس کارروائی میں صہیونی فوج کو جس شرمناک ناکامی اور شکست کا سامنا کرنا پڑا اس نے کئی گذر جانے کے بعد بھی صہیونی عسکری قیادت کی نیندیں حرام کی ہوئی ہیں۔
ہفتہ-6-جولائی-2019
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے ترجمان حازم قاسم نے کہا ہے کہ گذشتہ برس غزہ میں خان یونس کے مقام پر فلسطینی مجاھدین کے خلاف صہیونی فوجی کارروائی کے ذمہ دار افسر کی عہدے سے سبکدوشی نے ثابت کیا ہے کہ اس کارروائی میں صہیونی فوج اور اس کے انٹیلی جنس سسٹم کو بدترین ناکامی کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
بدھ-28-نومبر-2018
اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ کے مجاھدین نے چند ہفتے قبل خان یونس میں اسرائیلی فوج کے ساتھ جھڑپ میں دشمن سے چھینی ایک بندوق جماعت کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کے حوالے کر دی۔
منگل-27-نومبر-2018
اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے جنوبی شہر خان یونس میں 11 نومبر کو حماس کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ کے خلاف کی جانے والی فوجی کارروائی میں ناکامی کا اعتراف کیا ہے۔