یحییٰ سنوار سے متعلق اسرائیلی پروپیگنڈا جھوٹا ہے: خالد قدومی
منگل-24-ستمبر-2024
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے یحییٰ سنوار سے متعلق اسرائیلی پراپیگنڈا کو جھوٹا قرار دیکر مسترد کردیا۔
منگل-24-ستمبر-2024
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے یحییٰ سنوار سے متعلق اسرائیلی پراپیگنڈا کو جھوٹا قرار دیکر مسترد کردیا۔
جمعرات-5-ستمبر-2024
نائب امیر جماعتِ اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ سے اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے مرکزی رہنما ڈاکٹر خالد قدومی نے فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا مسئلہ فلسطین پر امریکہ ڈبل گیم اور منافقت کر رہا ہے اور بعض عالمی رہنماوں کے دباو میں آکر پوری دنیا کو ہی دھوکہ دے رہا ہے۔
جمعرات-9-مئی-2024
فلسطین کی اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے ترجمان ڈاکٹر خالد القدومی نے کہا ہے کہ فلسطین یا غزہ کوئی جغرافیائی تنازعہ نہیں بلکہ امت مسلمہ کا مسئلہ ہے اور اس کاز کے حل اور اسرائیلی بربریت کے خاتمے کیلئے امت کو ایک ہو کر اس مسئلے کو اپنا مسئلہ اور درد سمجھنا ہو گا۔
اتوار-31-مارچ-2024
جماعت اسلامی کے تحت کراچی کی شارع قائدین پر شب یکجہتی غزہ مارچ کا انعقاد کیا گیا جس میں جماعت اسلامی کے کارکنان اور عوام کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔
اتوار-27-مارچ-2022
فلسطینی رہنما ڈاکٹر خالد قدومی نے اسلامی تعاون تنظیم [او آئی سی] کے 48 ویں وزارتی کونسل کے اجلاس میں مسئلہ فلسطین اور کشمیر پر مسلم ممالک کے وزرائے خارجہ کی دیرینہ وابستگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ فلسطین دہائیوں سے غاصب اسرا ئیلی حکومتوں کے خلاف آزادی کی جنگ لڑ رہا ہے۔
جمعہ-23-اکتوبر-2020
اسلامی جمہوریہ ایران میں اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے مندوب ڈاکٹر خالد القدومی نے گذشتہ روز ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے معاون برائے خارجہ امور امیر عبداللھیان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں رہ نمائوںنے قابض صہیونی ریاست کی طرف سے فلسطینی قوم پر ڈھائے جانے والے مظالم پر تبادلہ خیال کیا۔ انہوںنے عرب ممالک کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کی دوڑ، فلسطینی قوم کے حقوق غصب کرنے مجرمانہ مہم اور خطے میں صہیونی ریاست کے بڑھتے اثرو نفوذ کی روک تھام کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔
اتوار-2-جون-2019
اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' کے ایران میں مندوب خالد القدومی نے کہا ہے کہ فلسطینی قوم خلیجی ریاست بحرین میں رواں ماہ کے آخر میں امریکا کی دعوت پر منعقد کی جانےوالی اقتصادی کانفرنس کے نتائج کو قبول نہیں کرے گی۔
منگل-3-اپریل-2018
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے رہنما خالد قدومی نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام اپنے حقوق کی جدوجہد سے کسی صورت دستبردار نہیں ہوں گے۔
جمعرات-19-جنوری-2017
حماس کے تہران میں نمائندہ خالد قدومی نے خبردار کیا ہے کہ امریکی سفارتخانے کی بیت المقدس میں منتقلی سے خطے میں کشیدگی میں اضافہ ہوجائے گا۔