اسرائیلی عدالت سے فلسطینی شہری کو 21 سال قید کی سزااتوار-1-اکتوبر-2017اسرائیل کی مرکزی عدالت نے مقبوضہ بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے ایک فلسطینی شہری خالد الباسطی کو 21 سال قید اور ایک لاکھ ہزارشیکل جرمانہ کی سزا سنائی ہے۔