پنج شنبه 01/می/2025

حیفا

مقبوضہ حیفا کے مرکزی بس اسٹیشن پر چاقو سے حملے کے نتیجے میں یہودی آباد کار ہلاک، پانچ زخمی

حیفا – مرکزاطلاعات فلسطین مقبوضہ فلسطین کے شہر حیفا کے مرکزی بس سٹیشن پر آج پیر کو چاقو سے حملے میں ایک یہودی آباد کار ہلاک اور پانچ زخمی ہوگئےا جن میں دو شدید زخمی ہیں۔ اسرائیل کے عبرانی چینل 12 نے اطلاع دی ہے کہ حیفا میں فائرنگ اور چاقو کے حملے میں 6 […]

یمنی فورسز اور عراقی مزاحمت کاروں کے حیفا میں حملے

یمن کی انصار اللہ فورسز سے وابستہ یمنی مسلح افواج نے بدھ کی رات اعلان کیا کہ انہوں نے عراقی اسلامی مزاحمت کے تعاون سے مقبوضہ فلسطین میں قائم اسرائیلی ریاست کی حیفا بندرگاہ میں ایک اہم ہدف پرمتعدد پروں والے میزائلوں سے فوجی آپریشن کیا ہے۔

نیتن یاہو حکومت کے خلاف تل ابیب اور حیفا میں بڑے پیمانے پر مظاہرے

اسرائیلی اپوزیشن کے حامیوں کی ایک بڑی تعداد نے ہفتہ کی شام تل ابیب کے وسط اور حیفا شہر کے ھبیما سکوائر میں جمع ہوکر احتجاج ریکارڈ کرایا ہے۔ نیتن یاہو کی حکومت کے قانونی نظام میں اصلاحات اور سپریم کورٹ کو کمزور کرنے کے منصوبوں کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ناقدین نے کہا کہ یہ اقدام جمہوری چیک اینڈ بیلنس کے نظام کو تباہ کر دے گا۔

حیفا: 16 سالہ فلسطینی نوجوان کی گرفتاری

​اسرائیلی قابض فوج نے ایک نو عمر فلسطینی کو اس وقت حراست میں لے جب وہ حیفا کے علاقے میں قائم کی گئی اسرائیلی نیول بیس میں داخل ہو گیا۔ یہ اطلاع عبرانی زبان کی ایک نیوز ویب سائٹ سے سامنے آئی ہے۔

حیفا میں دو گروپوں میں لڑائی، فلسطینی بہن بھائی جاں بحق

مقبوضہ فلسطین کے شہر حیفا میں ابطن کے مقام پر کل ہفتے کے روز دو گروپوں کے درمیان ہونے والی لڑائی کے نتیجے میں فلسطینی شہری اور اس کی ہمیشرہ جاں بحق ہوگئے۔

اسرائیلی پولیس کا کریک ڈاؤن،الناصرہ اورحیفا سے 30 فلسطینی گرفتار

قابض صہیونی پولیس نے سنہ 1948ء کے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں تلاشی کی کارروائیوں کے دوران 30 فلسطینیوں کو گرفتار کیا ہے۔

فلسطینی اسیرہ کی گھر پرنظر بندی کی درخواست مسترد

اسرائیل کی حیفا شہر میں قائم ایک مجسٹریٹ عدالت نے نوجوان فلسطینی اسیرہ آیۃ الخطیب کی رہائی اور گھر پرنظر بندی سے متعلق دی گئی درخواست مسترد کرتے ہوئے 13 مئی تک اس کے ٹرائل کو ملتوی کردیا ہے۔

اسرائیلی فوجیوں پر فائرنگ کے الزام میں فلسطینی خاندان کے افراد گرفتار

اسرائیلی پولیس نے شمالی شہر حیفا میں‌ ایک کارروائی کے دوران ایک ہی فلسطینی خاندان کے متعدد افراد کو حراست میں لیا ہے۔ان پر چند روز قبل بیت المقدس میں ایک اسرائیلی فوجی پر فائرنگ کر کے اسے زخمی کرنے کا الزام عاید کیا جاتا ہے۔

شمالی فلسطین میں ہلکی شدت کا زلزلہ

جمعرات کے روز شمالی فلسطین کے علاقے حیفا اور دوسرے شہروں میں ہلکی شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا۔