
حیدر العبادی اور مقتدیٰ الصدر کا سیاسی اتحاد کا فیصلہ
اتوار-24-جون-2018
عراق کے وزیراعظم حیدر العبادی اور الصدر گروپ کے سربراہ مقتدیٰ الصدر نے ہفتے کے روز سیاسی اتحاد کا اعلان کیا ہے۔ عراق کی سیاست میں اس اتحاد کو حکومت سازی کے حوالے سے اہم پیش رفت قرار دیا گیا ہے۔