حماس کے ارکان پارلیمان کی ایک ماہ کی تنخواہ مریضوں کے لیے عطیہجمعہ-2-جون-2017فلسطینی پارلیمنٹ میں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس’ کے پارلیمانی بلاک اصلاح وتبدیلی کے ارکان نے ایک ماہ کی تنخواہیں کینسر اور گردے کے مریضوں کے لیے عطیہ کی کیا ہے۔
حماس کے پارلیمانی وفد کی رام اللہ میں ترک سفیر سے ملاقاتمنگل-28-مارچ-2017اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے پارلیمانی بلاک’اصلاح و تبدیلی‘ کے ارکان کے ایک نمائندہ وفد نے کل سوموار غرب اردن کے وسطی شہر رام اللہ میں ترکی کے سفیرکورجان توکوگولو اور ان کے نائب ارمان سے ملاقات کی۔