جمعه 15/نوامبر/2024

حماس وفد

حماس وفد کی لبنانی سپیکر پارلیمنٹ سے ملاقات

حماس کے اعلیٰ سطح کےوفد نے لبنانی پارلیمنٹ کے سپیکر نبیہ البری سے ملاقات کی ہے۔ حماس کے وفد کی قیادت خارجہ سطح پرسیاسی بیورو کے سربراہ موسیٰ ابو مرزوق کر رہے تھے۔

حماس کے وفد کی حریری فاؤنڈیشن کی چیئرپرسن سے ملاقات

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے ایک وفد نے لبنان میں جماعت کے مندوب احمد عبدالہادی کی سربراہی میں حریری فاؤنڈیشن فار سسٹین ایبل ہیومن ڈویلپمنٹ کی سربراہ محترمہ بہیا حریری سے مجدلیون میں ملاقات کی۔

حماس کے اعلیٰ سطحی وفد کا دورہ مصر، اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کا ایک اعلیٰ اختیاراتی وفد منگل کے روز مصر کے خصوصی دورے پرقاہرہ پہنچا ہے۔

بیروت میں حماس کے وفد کی جنرل کمان کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ھنیہ اور تحریک کے قیادت کے وفد نے کل منگل کوبیروت میں پاپولر فرنٹ کے جنرل کمان کے سیکرٹری جنرل طلال ناجی اور فرنٹ کی قیادت کے ایک وفد سے ملاقات کی۔

حماس کے وفد کی ماسکو میں روسی نائب وزیر خارجہ سے ملاقات

اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' کے سیاسی شعبے کے سینیر رُکن موسیٰ ابو مرزوق کی قیادت میں جماعت کے وفد نے ماسکو کے دورے کے دوران رُوسی نائب وزیر خارجہ میخائل بوگدانوف سے ملاقات کی۔ اس موقع پر ماسکو میں متعین فلسطینی سفیر اور دیگر روسی رہ نما بھی موجود تھے۔

حماس کی قیادت کا غزہ میں والہانہ استقبال

مصر کے سرکاری دورے پر قاہرہ آئے حماس کی قیادت کا وفد واپس غزہ کی پٹی پہنچ گیا ہے۔

حماس کا وفد مصر کے کامیاب دورے سے واپس

مصر کے سرکاری دورے پر قاہرہ آئے حماس کی قیادت کا وفد واپس اپنے اپنے مقامات کی طرف روانہ ہوگئے ہیں۔

حماس کے وفد کا کامیاب دورہ موریتانیہ اختتام پذیر

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کی مرکزی قیادت پر مشتمل اعلیٰ اختیاراتی وفد افریقی ملک اسلامی جمہوریہ موریتانیہ کے کامیاب دورے کے بعد واپس لوٹ گیا ہے۔

قومی مفاہمت، حماس کے وفد کو تحریک فتح کے قاہرہ آنے کا انتظار

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے ترجمان اور جماعت کے سیاسی شعبے کے رکن حسام بدران نے کہا ہے کہ مصر کے دورے پرآنے والے جماعت کے وفد کو قومی مفاہمت کے امور کوآگے بڑھانے کے لیے تحریک فتح کے وفد کی آمد کا انتظار ہے۔

حماس کا وفد 18 ستمبر کوروس کا دورہ کرے گا

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے نائب صدر ڈاکٹر موسیٰ ابو مرزوق کی قیادت میں جماعت کا ایک اعلیٰ اختیاراتی وفد 18 ستمبر بہ روز سوموار کو روس کے سرکاری دورے پر روانہ ہوگا۔