چهارشنبه 30/آوریل/2025

حسین الشیخ

حسین الشیخ کونائب صدر منتخب کرنا محمود عباس کی سیاسی اجارہ داری کی بدترین مثال ہے:حماس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے زور دے کر کہا ہے کہ ’فلسطین لبریشن آرگنائزیشن‘ کی ایگزیکٹو کمیٹی کی جانب سے حسین الشیخ کی بطور نائب صدر تقرری کی منظوری کا فیصلہ بیرونی حکم نامے پرعمل درآمد کا نتیجہ ہے ۔ اس کے لیے استثنیٰ اور اخراج کے نقطہ نظر کی تقدیس […]

فلسطینی عہدیدار حسین الشیخ کی اسرائیلی انٹیلی جنس چیف سے ملاقات

عبرانی ٹی وی چینل 12 نے انکشاف کیا ہے کہ کل سوموار کی شام تنظیم آزادی فلسطین[ PLO] کی ایگزیکٹو کمیٹی کے سیکرٹری حسین الشیخ نے اسرائیلی انٹیلی جنس ادارے شن بیٹ کے سربراہ رونن بار سےملاقات کی۔

فلسطینی اتھارٹی اور اسرائیلی دشمن کے درمیان خفیہ ملاقاتیں

ایسا لگتا ہے کہ مغربی کنارے میں سکیورٹی کی صورتحال قابو سے باہر ہونے لگی ہے، یہی وجہ ہے کہ "اسرائیل" فلسطینی اتھارٹی کے رہ نماؤں کے ساتھ ملاقاتیں کرنے کے لیے بے تاب ہو گیا۔

فلسطینی عہدیدار کی اسرائیلی وزیرخارجہ سے ملاقات

اسرائیلی وزیر خارجہ یائر لیپڈ نے اتوار کی شام فلسطینی اتھارٹی کے وزیر برائے شہری امور حسین الشیخ سے ملاقات کی۔ یہ اسرائیلی وزیر اور کسی فلسطینی عہدے دار کے بیچ پہلی سرکاری اعلانیہ ملاقات ہے۔

فلسطینی صدر محمود عباس کی رام اللہ میں اسرائیلی وزیر دفاع سے ملاقات

فلسطینی تحریک فتح کی مرکزی کمیٹی کے ایک رُکن حسین الشیخ نے پیر کی صبح کہا ہےکہ فلسطینی صدر محمود عباس نے اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز سے فلسطین ۔ اسرائیل تعلقات کے تمام پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ دونوں رہ نماؤں کے درمیان یہ ملاقات رام اللہ میں ہوئی۔