آپ کتنی دیر کے لیے اسرائیلی قید سے رہا ہوئے؟
اتوار-14-اکتوبر-2018
اسلامی تحریک مزاحمت کے مرکزی رہ نما اور رکن پارلیمنٹ الشیخ حسن یوسف کو دو روز قبل اسرائیلی جیل سے 11 ماہ انتظامی حراست میں رکھنے کے بعد رہا کر دیا گیا۔
اتوار-14-اکتوبر-2018
اسلامی تحریک مزاحمت کے مرکزی رہ نما اور رکن پارلیمنٹ الشیخ حسن یوسف کو دو روز قبل اسرائیلی جیل سے 11 ماہ انتظامی حراست میں رکھنے کے بعد رہا کر دیا گیا۔
ہفتہ-13-اکتوبر-2018
قابض صہیونی حکام نے اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے مرکزی رہ نما 58 سالہ الشیخ حسن یوسف کو 11 اکتوبر 2018 ء کو رہا کر دیا۔
جمعرات-4-اکتوبر-2018
قابض صہیونی حکام نے اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے مرکزی رہ نما 58 سالہ الشیخ حسن یوسف کو 11 اکتوبر 2018 ٓء کو رہا کرنے کا اعلان کیا ہے۔
بدھ-20-دسمبر-2017
اسرائیلی حکام نے اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سرکردہ رہ نما اور فلسطینی پارلیمنٹ کے سرکردہ رکن الشیخ حسن یوسف کو ایک بار پھر چھ ماہ کے لئے انتظامی حراست کے تحت قید کردیا ہے۔
ہفتہ-16-دسمبر-2017
فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیموں کی جانب سے فراہم کردہ اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے سے اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے رہ نما اور فلسطین مجلس قانون ساز کے منتخب رکن الشیخ حسن یوسف کی گرفتاری کے بعد اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی مجلس قانون ساز کے ارکان کی تعداد 12 ہوگئی ہے
بدھ-13-دسمبر-2017
قابض اسرائیلی فوج نے بدھ کے روز علی الصباح مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے حماس رہنمائوں اور سماجی کارکنان سمیت درجنوں افراد کو اغوا کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔
اتوار-5-نومبر-2017
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے مرکزی رہ نما اور فلسطینی قانون ساز کونسل کے منتخب رکن الشیخ حسن یوسف نے کہا ہے کہ مسلح مزاحمت فلسطینی قوم کا دیرینہ حق ہے۔ جب تک ارض فلسطین پر صہیونیوں کا ناجائز تسلط موجود ہے فلسطینی مسلح جہاد سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
اتوار-17-ستمبر-2017
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سرکردہ رہ نما اور فلسطینی پارلیمنٹ کے رکن الشیخ حسن یوسف نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کی کوئی بھی بات چیت اس وقت تک شروع نہیں ہوگی جب تک اسرائیل سابقہ معاہدے کے تحت رہا کیے گئے فلسطینیوں کو رہا نہیں کرے گا۔ اسرائیل کو سابقہ معاہدے کے تحت رہا کیے گئے شہریوں جنہیں دوبارہ گرفتار کرلیا تھا کو ہرصورت میں رہا کرنا ہوگا۔
جمعہ-1-ستمبر-2017
اسرائیلی حکام نے کئی ماہ سے پابند سلاسل اسلامی تحریک کے دو سرکردہ رہ نماؤں کو گذشتہ روز رہا کردیا۔
پیر-10-اپریل-2017
اسرائیلی حکام کی جانب سے بزرگ فلسطینی سیاست دان اور فلسطینی پارلیمنٹ کے رکن الشیخ حسن یوسف کی انتظامی قید میں مسلسل پانچویں بار تین ماہ کی توسیع کی گئی ہے۔