پنج شنبه 01/می/2025

حسن انصراللہ

جنوبی بیروت میں اسرائیلی حملے کا علم نہیں:امریکہ

سینیرامریکی حکام نے زور دے کر کہا ہے کہ اُنہیں لبنانی حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل حسن نصر اللہ کو نشانہ بنانے کے مقصد سے جنوبی مضافاتی علاقوں پر اسرائیلی حملے کے بارے میں پہلے سے کوئی علم نہیں تھا۔ امریکی حکام نے اس بات کی تردید کی کہ اس کارروائی میں امریکہ نے حصہ لیا تھا جب کہ خطے میں امریکی افواج کی حیثیت کو تبدیل کرنے کے لیے جاری کیا گیا۔

جزب اللہ نے اسرائیل کے حساس فوجی مراکز کی ویڈیو جاری کردی

لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کی طرف سے’اہم امور‘ کے عنوان سے ایک فوٹوگرافک ویڈیو جاری کی ہے جس میں اسرائیلی ریاست کے حساس سکیورٹی اور فوجی مراکز کو دکھایا گیا ہے۔

لبنان پراسرائیلی جارحیت کے بعد آخری حد تک جائیں گے:حسن نصراللہ

لبنانی مزاحمتی تنظیم 'حزب اللہ' کے سیکرٹری جنرل حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ سرحد پرجھڑپ ختم ہوگئی ہے تاہم اس کے بعد ہم ایک ایسے دور میں داخل ہوچکے ہیں جس میں کوئی سرخ لکیرنہیں۔ حزب اللہ لبنان پرجارحیت کی صورت میں صہیونی دشمن کے خلاف آخری حد تک جائے گی۔