جمعه 15/نوامبر/2024

حراست

اسرائیلی عدالت سے 18 فلسطینیوں کی حراست میں توسیع

اسرائیل کی ایک نام نہاد مجسٹریٹ عدالت نے 18 فلسطینی شہریوں کے خلاف جاری عدالتی کارروائی کے طورپر انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر حکام کے حوالے کر دیا ہے۔

اسرائیلی فوج نے فلسطینی خاتون رکن پارلیمنٹ کو حراست میں لے لیا

قابض صہیونی فوج نےفلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے سے فلسطینی مجلس قانون ساز کی خاتون رکن اور سرکردہ سیاسی و سماجی رہ نما خالدہ جرار کو ایک بار پھر حراست میں لینے کے بعد جیل میں ڈال دیا ہے۔ دوسری جانب فلسطینی مذہبی اور سیاسی جماعتوں نے خالدہ جرار کی گرفتاری کو اسرائیلی فوج کی کھلم کھلا غنڈہ گردی قرار دیتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے۔

فلسطینی مزاحمتی منصوبہ ساز کوحراست میں لینے کا اسرائیلی دعویٰٗ

اسرائیل کے داخلی سلامتی کے خفیہ ادارے’شاباک‘ نے دعویٰ کیا ہے کہ فورسزنے مزاحمتی سرگرمیوں کے فلسطینی منصوبہ ساز کو حراست میں لیا ہے جس نے دوران تفتیش کئی اہم مزاحمتی کارروائیوں کا منصوبہ تیار کرنے کا اعتراف کیا ہے۔

فلسطینی سماجی کارکن 17 روزہ حراست کے بعد اسرائیل جیل سے رہا

اسرائیلی فوج نے زیرحراست فلسطینی خاتون سماجی کارکن کو گذشتہ روز جیل سے رہا کردیا۔

تین فلسطینی اسرائیلی زندانوں میں حراست کے نئے برسوں میں داخل

اسرائیلی زندانوں میں قید تین فلسطینی شہری اپنی حراست کا ایک اور سال مکمل کرنے کے بعد اسیری کے نئے سال میں داخل ہو گئے ہیں۔

حراست میں توسیع کے خلاف فلسطینی نوجوان کی اسرائیلی جیل میں بھوک ہڑتال

اسرائیلی زندانوں میں انتظامی حراست کی پالیسی کے تحت قید ایک اور فلسطینی شہری نے حراست میں بلا جواز توسیع کے خلاف بھوک ہڑتال شروع کر دی ہے۔ اسیر مجد حسن ابو شملہ نے پانچ روز قبل بھوک ہڑتال شروع کی تھی۔

اسرائیلی عدالت سے گرفتار فلسطینی دوشیزہ کی حراست میں توسیع کا حکم

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل سے حال ہی میں گرفتار کی گئی ایک چوبیس سالہ فلسطینی لڑکی سے مزید تفتیش کے لیے اس کی مدت حراست میں توسیع کر دی گئی ہے۔

اسرائیلی زندانوں میں قید فلسطینی صحافیوں کی تعداد 24 ہوگئی

اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں وحشیانہ کریک ڈاؤن کے دوران کل بدھ کو پانچ فلسطینی صحافیوں کو حراست میں لے لیا، جس کے بعد صہیونی زندانوں میں پابند سلاسل فلسطینی صحافیوں کی تعداد 24 ہو گئی ہے۔

عباس ملیشیا نے فلسطینی دانشور کو طلب کرنے کے بعد حراست میں لے لیا

فلسطینی اتھارٹی کی پولیس نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین سے تعلق رکھنے ولے ایک فلسطینی مصنف اور ممتاز دانشور ثامر سباعنہ کو حراستی مرکز میں پیش ہونے کے بعد حراست میں لے لیا ہے۔

سینیر فلسطینی صحافی کی انتظامی حراست میں توسیع کا اسرائیلی فیصلہ

اسرائیلی حکام نے سینیر فلسطینی صحافی اور فلسطین پریس کلب کی گورننگ باڈی کے رکن عمر نزال کی مدت حراست میں مزید تین ماہ کی توسیع کا فیصلہ کیا ہے۔