مقبوضہ مغربی کنارے میں قابض فوج کی نئی حراستی مہم شروعجمعہ-2-ستمبر-2022اسرائیلی قابض فوج مغربی کنارے کے شہروں میں نئی گرفتاری مہم شروع کر دی ہے۔ اس نئی حراستی مہم کا آغاز دو روز قبل بدھ کے دن سے کیا گیا ہے۔