جمعه 15/نوامبر/2024

حج

فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد اسماعیل ھنیہ کی قطر آمد

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سینیر نائب صدر اور سابق وزیراعظم اسماعیل ھنیہ سعودی عرب میں فریضہ حج کی ادائی کے بعد گذشتہ روز خلیجی ریاست قطر پہنچ گئے ہیں جہاں انہوں نے قطر میں مقیم حماس کی قیادت سے ملاقات کی۔

سعودی عرب میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں پانچ فلسطینی جاں بحق

سعودی عرب میں مقیم ایک فلسطینی خاندان کے پانچ افراد ایک المناک ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔

رکن اعظم کی ادائی کے لیے حجاج کرام کا میدان عرفات میں اجتماع

مکہ معظمہ میں سنہ 1437ھ کے فریضہ حج کے مناسک کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ کل منیٰ میں یوم ترویہ کے بعد لاکھوں حجاج کرام آج سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی کرتے ہوئے میدان عرفات میں جمع ہو رہےہیں۔

غزہ کے عازمین حج اگست کے آخر میں حجاز مقدس روانہ ہوں گے

فلسطینی محکمہ مذہبی امور نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ غزہ کی پٹی سے سیکڑوں عازمین حج کو آئندہ ماہ اگست کی 31 سے 2 ستمبر کے درمیان حجاز مقدس روانہ کیا جائے گا۔

فلسطینی اسیران و شہداء کے خاندانوں کواعزازی حج اسکیم میں شامل کیا جائے

انسانی حقوق کی تنظیموں نے فلسطینی وزارت اوقاف ومذہبی امور سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ وہ خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی جانب سے اعلان کردہ اعزازی حج اسکیم کے تحت فریضہ حج ادا کرنے والوں میں اسرائیلی جیلوں میں قید شہریوں اور شہداء کے اہل خانہ کو بھی شامل کرے۔