غزہ سے حج کے لیے آئی عمر رسیدہ فلسطینی خاتون کا انتقال
پیر-13-اگست-2018
فلسطین کے علاقےغزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والی ایک عمر رسیدہ خاتون حج کے سفر کے دوران مکہ معظمہ میں انتقال کرگئیں۔
پیر-13-اگست-2018
فلسطین کے علاقےغزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والی ایک عمر رسیدہ خاتون حج کے سفر کے دوران مکہ معظمہ میں انتقال کرگئیں۔
اتوار-12-اگست-2018
فلسطینی عازمین حج کا چھ سو حجاج کرام پر مشتمل قافلہ گذشتہ روز مدینہ منورہ پہنچ گیا۔
جمعہ-10-اگست-2018
ہر سال خادم الحرمین الشریفین کی طرف سے اسرائیلی دہشت گردی میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کے اہل خانہ اور اسیران کے اہل خانہ کے لیے اعزازی حج اسکیم کے تحت عازمین حج کے خصوصی کوٹے کا اعلان کیا جاتا ہے۔
جمعرات-12-جولائی-2018
افریقی ملک مراکش سے تعلق رکھنے والے 58 سالہ محمد ربوحات فریضہ حج کی ادائی کے لیے سائیکل پر اپنا سفر جاری رکھے ہوئے ہیں۔ وہ چھ ممالک کو سائیکل پر عبور کرکے فریضہ حج کی ادائی کے لیے سرزمین حجاز پہنچیں گے۔
منگل-29-اگست-2017
سعودی عرب میں دُنیا بھر سے فریضہ حج کی ادائی کے لیے 1705181 عازمین پہنچ چکے ہیں۔ عازمین حج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ سعودی حکام کا کہنا ہے کہ اس بار حج کے موقع پر گذشتہ برس کی نسبت 30 فی صد اضافہ متوقع ہے۔
ہفتہ-26-اگست-2017
حج کے موقع پربالخصوص موسم گرما کے دوران حجاج کرام کے لیے تیار کردہ اشیائے خورد ونوش کے خراب ہونے، زہرآلود ہونے سے مضر صحت ہونے کے خدشات بڑھ جاتے ہیں۔ ایسے میں ماہرین صحت چند اہم تجاویز پیش کرتے ہیں جوحجاج کرام کے لیے بلا شبہ قابل عمل اور مفید ہوسکتی ہیں۔
منگل-22-اگست-2017
فلسطین سمیت دیگرعرب ممالک میں 1438ھ کی عیدالاضحیٰ یکم ستمبر کو مذہبی جوش جذبے سے منانے کا اعلان کیا گیا ہے۔
بدھ-16-اگست-2017
کہتے ہیں کہ رزق اور سفر انسان کو اس کی آخری منزل تک لے جاتے ہیں۔ فلسطین کی ایک عازم حج خاتون کے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہوا۔ 55 سالہ فوزیہ مصطفیٰ حسین معروف گذشتہ روز مکہ مکرمہ پہنچنے کے کچھ ہی دیر بعد اچانک انتقال کرگئیں۔
بدھ-16-اگست-2017
فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی پٹی کے عازمین حج کے سفرحج کے لیے بیرونی دنیا سے رابطے کا واحد ذریعہ رفح گذرگاہ کے راستے غزہ کے 800 عازمین حج کا پہلا قافلہ سعودی عرب پہنچ گیا ہے۔ دوسرا قافلہ گذشتہ روز مصر میں داخل ہوا ہے جو ایک روز میں سعودی عرب پہنچ جائے گا۔
جمعہ-16-جون-2017
اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے حکومت کے ذمہ دار ذریعے کےحوالے سے چونکا دینے والا انکشاف کیا ہے اور بتایا ہےکہ اسرائیل اور سعودی عرب کےدرمیان براہ راست پروازیں چلانے کی تیاری شروع کی گئی ہے۔ رواں سال حج کے موقع پر اسرائیلی مسافر بردار جہاز فلسطینی عازمین حج کو سعودی عرب پہنچائیں گے۔ اس سال فلسطینی عازمین حج اردن ، مصر یا دوسرے ملکوں کی فضائی سروسز کو استعمال کرنے کے بجائے براہ راست اسرائیلی ہوائی جہازوں پر حجاز مقدس کا سفر کریں گے۔