جمعه 15/نوامبر/2024

حج

لاکھوں فرزندان توحید فرئضہ حج کی ادائی کے لیے منیٰ میں جمع

دنیا بھر سے آنے والے لاکھوں حجاج کرام جمعرات کی شب سے منیٰ میں قیام کے لیے روانہ ہوئے۔ سعودی حکام کی ہدایت کے مطابق منیٰ میں ازدھام سے بچنے اور حجاج کرام کے تحفظ کے لیے انھیں قبل از وقت ہی ان کی جائے قیام عمارتوں سے بسوں کے ذریعے منیٰ کی جانب روانہ کیا جارہا ہے۔

حج کی آڑ میں فلسطینی اتھارٹی کی مبینہ بدعنوانی!

ہزاروں فلسطینی اس وقت فرئضہ حج کی ادائی کے لیے حجاز مقدس روانہ ہونے کی تیاری کررہےہیں۔ دوسری جانب فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے حج کے شعبے میں منظم کرپشن اور بدعنوانی کی خبروں نے کئی نئے سوالات جنم دیے ہیں۔ حج فیس کی وصولی کے طریقہ کار ، شفافیت کے فقدان اور فلسطینی اتھارٹی کی وزارت اوقاف کی ہربار کی طرح حجاج کے امور میں مجرمانہ غفلت نے حج جیسی مقدس عبادت کو بھی مشکوک بنا دیا ہے۔

فریضہ حج کی ادائی کے لیے ایک ملین عازمین حج کی سعودی عرب آمد

دنیا بھر سے فریضہ حج کی ادائی کے لیے فرزندان توحید کی سعودی عرب آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ سال 1440ھ کے حج کے موقع پر اب تک ایک ملین عازمین حج سعودی عرب پہنچ چکے ہیں۔

سعودی فیصلے سے 40 لاکھ فلسطینی حج وعمرہ سے محروم ہوگئے

سعودی عرب کی حکومت نے فلسطین کے سنہ 1948ء کے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں بسنے والے فلسطینیوں کے حج اور عمرہ پر کڑی شرائط عاید کی ہیں۔ دوسری جانب اردنی پارلیمنٹ کی فلسطینی پناہ گزینوں کے امور کی ذمہ دار کمیٹی کے سربراہ یحییٰ السعود نے سعودی عرب کے فیصلے پر شدید تنقید کی ہے۔

سعودی عرب نے سیکڑوں فلسطینی عازمین حج کی امیدوں پر پانی پھیر دیا

سعودی عرب کی حکومت نے فلسطین کے سنہ 1948ء کے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں بسنے والے فلسطینیوں کے حج اور عمرہ پر کڑی شرائط عاید کی ہیں۔

حج مصروفیات ختم، عمرہ سیزن کا قبل ازوقت آغاز

سعودی عرب کی حکومت نے ویژن 2030ء کے تحت اس بار عمرہ سیزن کا قبل از وقت آغاز کیا ہے۔

حج کی تکمیل کے بعد اللہ کے مہمان واپس گھروں کو روانہ

فریضہ حج کی ادائی اور مناسک کی تکمیل کے بعد ضیوف الروحمان واپس اپنے اپنے وطن اور ممالک کو روانہ ہونا شروع ہوگئے ہیں۔

لاکھوں فرزندان توحید کا فریضہ حج اختتامی مراحل میں!

دنیا بھر سے آئے ہوئے بیس لاکھ سے زیادہ فرزندانِ توحید حج کے رکن اعظم وقوفِ عرفہ کی تکمیل کے بعد مزدلفہ روانہ ہوگئے انہوں نے مغرب اور عشاء کی نمازیں اکٹھی ادا کیں اور پھر کھلے آسمان تلے رات گزاری۔

لاکھوں فرزندان توحید’تلبیہ‘ کا ورد کرتے منیٰ کی طرف گامزن

مناسکِ حج کے پہلے روز عازمینِ حج مکہ مکرمہ سے آٹھ کلومیڑ دور مِنیٰ پہنچ رہے ہیں۔ عازمین کی مِنی آمد کا سلسلہ اتوار کو رات گئے تک جاری رہے گا۔ مِنیٰ میں قیام کر کے کل پیر کے روز 9 ذو الحجہ کو صبح فجر کے بعد عازمین حج عرفات کا رخ کریں گے جہاں حج کا رکن اعظم یعنی "وقوف عرفات" ادا کیا جائے گا۔

اعزازی حج اسکیم کے فلسطینی عازمین کا مکہ معظمہ میں استقبال

سعودی فرمانروا اور خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی جانب سے اعزازی حج اسکیم کے تحت فلسطین کے ایک ہزار عازمین سعودی عرب پہنچ گئے ہیں جہاں مکہ مکرمہ میں ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔