فیس بک صہیونیوں کی آلہ کار بن گئی، فلسطینی علما کا اکائونٹ بند
اتوار-14-فروری-2021
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ' فیس بک' کی صہیونی ریاست اور یہودی لابی کے آلہ کار کے طور پرکام کرنے کی پالیسی کے ضمن میں فلسطینی علما کونسل کا فیس بک اکائونٹ بھی بلاک کردیا ہے۔