جمعه 15/نوامبر/2024

جیرڈ کشنر

قطر ورلڈ کپ میں فلسطینیوں کی حمایت ’کشنرپیس ‘ اسکیم کی ناکامی کا ثبوت

ایک امریکی ویب سائٹ نے منگل کو لکھا ہے کہ قطر میں ہونے والے ورلڈ کپ میں پوری عرب دنیا کے شائقین کی طرف سے فلسطینیوں کی حمایت نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی ایلچی جیرڈ کشنر نے امن اسکیم بری طرح ناکام ثابت کردی ہے۔

سعودیہ نے اسرائیل کی تمام پروازوں کے لیے فضائی حدود کھول دیں:جیرڈ کشنر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سینیر مشیر اوران کے داماد جیریڈ کشنر نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور بحرین نے نہ صرف اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان بلکہ مشرق کے دیگر تمام فضائی روٹس پر اسرائیلی پروازوں کے لیے اپنی فضائی حدود کھول دی ہیں۔

مغربی کنارے کے اسرائیل سے الحاق کا آپشن موجود ہے: جیرڈ کشنر

امریکی صدر کے داماد اور ان کے خصوصی مشیر جیرڈ کشنر نے کہا ہےکہ فلسطین کے دریائے اردن کے مغربی کنارے کو اسرائیل میں شامل کرنے کا آپشن آج بھی موجود ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ غرب اردن کا اسرائیل سے الحاق امارات اور اسرائیل کے درمیان امن کے قیام کے لیے روکا گیا تھا۔

جیرڈ کشنر سن لیں ، مسجد اقصیٰ پر مسلمانوں کے سوا کسی کا کوئی حق نہیں

فلسطین کی سپریم افتاء کونسل نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد اور ان کے مشیر جیرڈ کشنر کے اس بیان کی شدید مذمت کی ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ مسجد اقصیٰ یہودیوں، عیسائیوں اور مسلمانوں کے لیے یکساں مقدس مذہبی مقام ہے۔

جیرڈ کشنر کا دورہ اسرائیل، صہیونی لیڈرشپ سے ملاقات

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی مشیر جیرڈ کوچنر پیر کل سوموار کو اسرئیل پہنچے جہاں انہوں نے عبوری اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو اور نئی حکومت تشکیل دینے کا کام سنبھالنے والے "بلیو وائٹ" اتحاد کے رہ نما بینی گانٹز سے ملاقات کی۔

‘جیرڈ کشنر’صدی کی ڈیل’ پرمعاونت کے حصول کے لیے مشرق وسطیٰ روانہ

امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق وائٹ ہائوس میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سینیر مشیر اوران کے داماد جیرڈ کشنر مشرق وسطیٰ کے ممالک کا دورہ کر رہے ہیں ۔ان کے اس دورے کا مقصد خطے کے ممالک کی قیادت کو فلسطینیوں اور اسرائیل کے درمیان 'صدی کی ڈیل' نامی مجوزہ صدر ٹرمپ کے منصوبے کے لیے فنڈز کے حصول کو یقینی بنانا ہے۔