جمعه 15/نوامبر/2024

جوہری ہتھیار

ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکیں گے: نیتن یاہو

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے کہا ہے کہ اسرائیل کےلیے ایران کے جوہری پروگرام کو ناکام بنانا اہم ہے۔ ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکیں گے چاہے امریکا کے ساتھ تعلقات کشیدہ ہی کیوں نہ ہوجائیں۔

اسرائیلی ایٹم بموں‌کی تعداد ایک بار پھر بڑھ کر 90 ہوگئی: رپورٹ

ایک عالمی ادارے 'اسٹاک ہوم انٹرنیشنل ریسرچ انسٹیٹیوٹ' کی سالانہ رپورٹ میں دنیا بھر میں ایٹم بموں کی تعداد کی تفصیلات بیان کی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق گذشتہ برس اسرائیل نے مزید 10 ایٹم بم تیار کر لیے ہیں جس کے بعد صہیونی ریاست کے ایٹم بموں‌ کی تعداد 80 سے 90 تک جا پہنچی ہے۔

کرہ ارض پر 15 ہزار ایٹمی بلائیں انسانیت کی تباہی کا سامان

عالمی امن نوبل انعام یافتہ سائنسدان ’ٹیم رائیٹ‘ کا کہنا ہے کہ کرہ ارض میں اس وقت دنیا بھرانسانیت کی تباہی کےلیے پندرہ ہزار سے زاید ایٹم بم تیار کیے گئے ہیں۔