جمعه 15/نوامبر/2024

جوبائیڈن

امریکی کارکن کے قتل سے متعلق بائیڈن کا بیان ناقابل قبول ہے:حماس

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے فلسطینی عوام سے ہمدردی رکھنے والی عائشہ نور ازیگی کے مجرمانہ قتل کے حوالے سے امریکی صدر جو بائیڈن کے بیانات کی مذمت کی ہے جس میں انہوں نے قابض کی جانب سےعائشہ کے قتل کا دفاع کیا۔ صدر بائیڈن نے کہا تھا کہ عایشہ کا قتل ایک حادثاتی واقعہ تھا اوراسرائیلی فوج نے اسے جان بوجھ کر نشانہ نہیں بنایا۔

ہلاکت سے قبل ریکارڈ کردہ پیغام میں امریکی قیدی کی بائیڈن پر تنقید

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے امریکی شہریت کے حامل ایک اسرائیلی قیدی کا قتل سے قبل رکارڈ کیا گیا ایک پیغام نشر کیا ہے۔ اس پیغام میں امریکی اسرائیلی قیدی کو قابض اسرائیلی ریاست اور امریکی صدر بائیڈن پر کڑی تنقید کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

بائیڈن کا اسرائیل سے غزہ کے محورصلاح الدین سے جزوی انخلا کا مشورہ

امریکی ویب سائٹ ’ایکسیس‘نے تین اسرائیلی حکام کے حوالے سے کہا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن نے قابض صہیونی حکومت کے وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو سے کہا ہے کہ وہ مصر اور غزہ کی سرحد کے ایک حصے سے اسرائیلی افواج کے انخلاء پر رضامند ہوں۔

جو بائیڈن نے صدارتی انتخاب لڑنے سے دست برداری کا اعلان کر دیا

امریکی صدر جو بائیڈن نومبر میں ہونے والے صدارتی انتخابات کی دوڑ سے دستبردار ہو گئے ہیں، ان کے مدمقابل سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بائیڈن دور صدارت کو امریکہ کی تاریخ کا بدترین عہد قرار دیا ہے۔

’بائیڈن انتظامیہ فلسطینی قوم پر مسلط المیے کی ذمہ دار ہے‘

فلسطین کے سرکاری میڈیا آفس نے کہا ہے کہ امریکی بائیڈن انتظامیہ نے نسل کشی کے جرم میں ملوث ہونے اور اس قابض ریاست کو بین الاقوامی طور پر ممنوعہ ہتھیاروں کی فراہمی کے ذریعے ہمارے فلسطینی عوام پر ایک خوفناک انسانی المیہ مسلط کرنے میں نازی صہیونی دشمن کی مدد کی جس کے نتیجے میں غزہ میں ہزاروں بےگناہ شہری شہید ہوگئے۔

بائیڈن کا اعلان غزہ جنگ میں ناکامی کا اعتراف ہے: البرغوثی

فلسطین نیشنل انیشیٹو موومنٹ کے سیکرٹری جنرل مصطفیٰ برغوثی نے کہا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن کا غزہ میں اسرائیلی جنگ بندی کی تجویز کا اعلان جنگ کے اہداف کے حصول میں "ناکامی" کا اعتراف ہے۔

رفح پرحملے کے باوجود امریکہ نے اسرائیل کو اسلحہ کی منظوری دےدی

امریکی کانگریس کے عہدیداروں نے دعویٰ کیا ہے کہ بائیڈن انتظامیہ اسرائیل کو ایک ارب ڈالر کے اسلحے اور بارود کا نیا پیکج بھجوا رہی ہے۔

کیا واشنگٹن نے واقعی اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روک دی ہے؟

ایک قابل ذکر عوامی بیان میں امریکی صدر جو بائیڈن جو کہ غزہ کی پٹی پر خونریز قبضے کی جنگ کے بنیادی اسپانسر ہیں اعلان کیا کہ گراسرائیل جنوبی غزہ کے شہر رفح میں پر وسیع حملہ کرتا ہے تو وہ "اسرائیل" کو مخصوص قسم کے ہتھیار فراہم نہیں کرے گا۔

بائیڈن کے بیانات ہوائی فائر،امریکا عملا جارحیت میں شامل ہے:حمدان

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سرکردہ رہ نما اسامہ حمدان نے امریکی صدر جوبائیڈن کی طرف سے رفح میں اسرائیلی فوجی کارروائی کی مخالفت کو’ہوائی فائر‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ امریکا عملا فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جارحیت میں شامل ہے۔

یمن پر جارحیت، بائیڈن کو امریکی آئین شکنی کے الزامات کا سامنا

امریکن بلومبرگ ایجنسی نے کہا کہ امریکی صدر جو بائیڈن کو جمعہ کی صبح سویرے یمن کے خلاف امریکا اور برطانیہ کی جانب سے شروع کی گئی جارحیت کی وجہ سے ڈیموکریٹک پارٹی کے بعض ارکان کی جانب سے الزامات کا سامنا ہے۔