جمعه 15/نوامبر/2024

جواد ظریف

ھنیہ کا ایرانی وزیر خارجہ کو فونجوہری سائنسدان کے قتل کی مذمت

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کل ہفتے کے روز اسلامی جمہوریہ وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے ٹیلیفون پر بات چیت کی اور ان سے جوہری سائنسدان ڈاکٹر محسن فخری زادہ کے مجرمانہ قتل پر تعزیت کی ہے۔

امریکا اور اسرائیل کے شر سے ایران کے دوست بھی محفوظ نہیں: جواد ظریف

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کے شر سے ایران کے دوست بھی محفوظ نہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ایران خطے میں ایران کے دوستوں پراپنے مفادات کے لیے دبائو ڈال رہا ہے۔

اسماعیل ھنیہ کا جواد ظریف کو فون، کرونا سےہلاکتوں پر اظہار افسوس

اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے گذشتہ روز ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے ٹیلیفون پربات چیت کی۔

اسرائیلی دہشت گردی کیخلاف فلسطینیوں کا مثالی اتحاد قابل تحسین ہے:ایران

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ سے ٹیلیفون پر بات چیت کی ہے۔ انہوں نے اسرائیلی ریاستی دہشت گردی کے خلاف فلسطینی مزاحمتی قوتوں میں مثالی اتحاد کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

ٹرمپ فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جرائم میں برابر کا مجرم ہے: جواد ظریف

ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے غیرجانبدار تحریک کی فلسطین کمیٹی کے اجلاس میں کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ "فلسطینی عوام کے خلاف اسرائیلی ریاست کے جرائم میں برابر کا شریک ہے۔

سعودی عرب کے پرجوش خیر مقدم کے لیے تیار ہیں: جواد ظریف

ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے بدھ کے روز ایک بیان میں کہا کہ ان کا ملک سعودی عرب کا "پُرجوش خیرمقدم" کرنے کے لیے تیار ہے۔ بشرطیکہ سعودی عرب پڑوسی ملکوں میں بدامنی پھیلانے کا سلسلہ بند کردے۔

ایران نے سفارتی محاذ پر امریکا کو شکست دے دی:جواد ظریف

ایرانی وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران نے امریکا کو سفارتی محاذ پر شکست سے دوچار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ امریکا کو سفارتی محاذ پرایران کے مقابلے میں شکست پر تشویش ہے۔

ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف مستعفی

ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے استعفے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کی مختلف جماعتوں اور دھڑوں کی آپس کی لڑائی کی وجہ سے ایران کی سفارتکاری 'زہر آلود' ہو رہی ہے۔

اسرائیل عالمی امن وسلامتی کے لیےسنگین خطرہ ہے:ایران

ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ اسرائیل عالمی امن اور سلامتی کے لیے سنگین خطرہ ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پوری دنیا کو صہیونی ریاست کے جرائم کے خلاف اور فلسطینیوں کے دیرینہ حقوق اور مطالبات کی حمایت میں ایک موقف اختیار کرنا چاہیے۔