جمعه 15/نوامبر/2024

جنین

قابض اسرائیلی فوج کا جنین پر دھاوا، فائرنگ سے 3 فلسطینی شہہید

اسرائیلی قابض فوج نے فائنگ کے تین فلسطینی شہریوں کو شہید کر دیا ہے۔ مغربی کنارے کے شہر جنین میں قابض فوج کی یہ وحشیانہ کارروائی جمعرات کی صبح سامنے آئی ہے۔ وزارت صحت کے مطابق فوج نے طلوع آفتاب کے ساتھ ہی حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق ہو گئے۔

زخموں کی تاب نہ لا کر فلسطینی نوجوان شہید

اسرائیلی قابض فوج کی فائرنگ کا نشانہ بننے والا فلسطینی نوجوان بدھ کے روز جام شہادت نوش کر گیا ہے۔ فلسطینی نوجوان کو اسرائیلی قابض فوج نے یعبد ٹاون میں فائرنگ کا ناشنہ بنایا تھا۔

جنین اور نابلس میں قابض فوج کی مسماری مہم جاری

اسرائیلی قابض فوج نے فلسطینی عوام کی املاک کی مسمامری کی مہم جاری رکھتے ہوئے بدھ کے روز مغربی کنارے کے میں مختلف کارروائیاں کی ہیں۔ یہ کارروائیاں صبح سویرے کی گئیں۔

طبی امداد میں مصروف عملے پر حملہ، ڈاکٹر شہید

ایک فلسطینی ڈاکٹر آج صبح شدید زخمی حالت میں شہادت پا گئے۔ اسرائیلی قابض فوج نے صبح سویرے جنین پناہ گزین کیمپ پر چھاپے کے دوران جنین ہسپتال میں گولی ماری تھی۔

جنین میں اسرائیلی فوج جنگی جرائم اور گھناونے قتل عام کی مرتکب ہوئی

عرب لیگ نے فلسطینیوں کے خلاف جارحیت اور جنین کیمپ کی گئی اسرائیل کی ظلم پر مبنی کارروائی کی مذمت کی ہے۔ عرب لیگ نے جنین میں کی گئی اس اسرائیلی کارروائی کو سنگین قتل عام اور جنگی جرم قراردیاہے۔

جنین اورالخلیل میں قابض اسرائیلی فوج کی فلسطینیوں پرآنسوگیس کی شیلنگ

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین کے مغرب میں واقع گاؤں رمانہ میں اسرائیلی قابض فوج کے ساتھ جھڑپوں کے دوران منگل کی شام متعدد شہری زخمی ہوگئے جب کی آنسوگیس کی شیلنگ سے متعدد فلسطینیوں دم گھٹنے سے بے ہوش ہوگئے۔

جنین پر اسرائیلی فوج کی چڑھائی میں فلسطینی نوجوان شہید، متعدد گرفتار

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین میں اسرائیلی فوجیوں کے ساتھ جھڑپوں کے دوران ایک فلسطینی نو عمر جاں بحق ہو گیا۔

جنین میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ، دو فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج اور فلسطینی نوجوانوں میں تصادم میں دو فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔

قباطیہ قصبے میں قابض فوج کا دھاوا، 19 سالہ طاہر کی شہادت

آج صبح جنین کے جنوبی قصبہ قباطیہ میں اسرائیلی قابض فوج کی گولی لگنے سے ایک فلسطینی نوجوان شہید ہو گیا۔

ضرار شہید کی تعزیت، اہلِ جنین کی استقامت کو سلام

حماس نے سوموار کی شام جنین پناہ گزین کیمپ میں اسرائیلی قابض فوج کے ہاتھوں گولی لگنے سے شہادت پانے والے 17 سالہ نوجوان ضرار ریاض الکفرینی کے اہل و عیال سے تعزیت ، جبکہ جنین کے رہائشیوں کی استقامت و بہادری کو سراہا ہے۔