جمعه 15/نوامبر/2024

جنین

فلسطینیوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنانے کا اسرائیلی دعویٰ

اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالہ شہر جنین سے سنہ 1948ء کے فلسطینی علاقوں میں داخلے کی کوشش کرنے والے متعدد فلسطینی مزاحمت کاروں کو حراست میں لے کر دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی ہے۔

فلسطینی شہری اسرائیلی جیل سے 12 سال قید کے بعد رہا

اسرائیل کی جیلوں میں مسلسل بارہ سال تک قید وبند کی صعوبتیں جھیلنے والے ایک فلسطینی کو گذشتہ روز رہا کردیا گیا۔

غرب اردن: ٹریفک حادثے میں تین فلسطینی پولیس اہلکار جاں بحق

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں گذشتہ روز ٹریفک کے ایک المناک حادثے کے نتیجے میں کم سےکم تین پولیس اہلکار جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔

’گیٹ نمبر 300‘ فلسطینیوں کی تذلیل کا صہیونی دروازہ!

فلسطینی قوم کو ملک کے مختلف علاقوں میں مختلف اصناف کے صہیونی انتقامی ہتھکنڈوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ غرب اردن کے شمالی شہر جنین کے المالح، طورہ اور ام ریحان کے فلسطین باشندوں سے پوچھیں کہ آپ کی سب سے بڑی مشکل کیا ہے تو شاید وہ دیگر مصائب وآلام کے بجائے ’گیٹ نمبر 300‘ کو اپنا سب سے بڑا مسئلہ قرار دیں۔

اسرائیلی جیل میں قید فلسطینی 16 سال کے بعد رہا

قابض صہیونی حکام نے جیل میں قید ایک فلسطینی شہری کو 16 سال کے بعد اس کی سزا پوری ہونے پر رہا کردیا۔ اسیر اسامہ محمود بریکی کا تعلق غرب اردن کے شمالی شہر جنین سے ہے۔

’رمضان مشروبات‘ کا قصہ نصف صدی کا!

ماہ صیام اور مشروبات کا آپس میں چولی دامن کا ساتھ ہے۔ موسم چائے جیسا بھی ہو رمضان آتے ہی مارکیٹ میں رنگا رنگ مشروبات بھی روزہ داروں کو دعوت خرید دیتے ہیں۔

تیس سال کے انتظار کے بعد فلسطینی شہری کے ہاں بچے کی پیدائش

اولاد اللہ کی طرف سے اپنے بندوں کے لیے خصوصی نعمت ہے مگر بعض لوگوں کو یہ نعمت بہت انتظار کے بعد حاصل ہوتی ہے۔

یہودی شرپسندوں نے غرب اردن میں بازار نذرآتش کرڈالا

قابض صہیونی شرپسندوں نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں الحسبہ کے مقام پر ایک فلسطینی بازارکو رات کے وقت آگ لگا دی جس کے نتیجے میں کم سے کم 20 دکانیں مکمل جل کر خاکستر ہوگئیں جب کہ درجنوں کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔

صہیونی فوج نے فلسطینی اسیر کا مکان دھماکے سے اڑا دیا

قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں ایک فلسطینی مزاحمت کار احمد قنبع کے مکان کو دھماکہ خیز مواد سےاڑا دیا جس کے نتیجے میں گھرمیں رہنے والے افراد مکان کی چھت سے محروم ہوگئے۔

صہیونی فوج نے فلسطینی کے گھر سے 10 ہزار شیکل لوٹ لیے

قابض اسرائیلی فوج نے جمعہ کے روز مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں ایک چھاپہ مار کارروائی کے دوران سابق فلسطینی اسیر ہزاروں شیکل نقدی اور طلائی زیورات لوٹ لیے۔