چهارشنبه 30/آوریل/2025

جنین میں قتل عام

عباس ملیشیا اسرائیلی فوج کی سہولت کار بن کر قتل عام کے جرم میں شریک ہے:حماس

مغربی کنارہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے مغربی کنارے میں فلسطینی اتھارٹی کی ماتحت فورسزکے ہاتھوں فلسطینیوں کا خون بہائے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ حماس نے کہا ہے کہ فلسطینی قوم کے خلاف عباس ملیشیا کے تازہ ترین جرائم میں تازہ جرم وہ تازہ ترین واقعہ ہے جس […]

جنین شہر اور کیمپ میں قتل عام، شہداء کی تعداد 10 ہوگئی،35 زخمی

جنین – مرکزاطلاعات فلسطین مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین اور اس کے کیمپ پر منگل کی سہ پہر قابض فوج کی جانب سے شروع کی گئی اسرائیلی جارحیت میں شہداء کی تعداد دس ہوگئی ہے جب کہ 35 زخمی ہوگئے۔ قابض فوج نے جنین میں فوجی آپریشن کو "آئرن وال” کا نام دیا۔ […]

نیتن یاہو کو غزہ کی طرح مغربی کنارے میں بھی شکست دیں گے:حماس

دوحہ – مرکز اطلاعات فلسطین مغربی کنارے میں اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” کے سربراہ زاہر جبارین نے کہا ہے کہ بنجمن نیتن یاہو اپنی حکمرانی کے لیے محاذوں پر لڑائی جاری رکھنا چاہتے ہیں اور ان کا واحد مقصد اپنے اقتدار کے تسلسل کے لیے قتل و غارت گری جاری رکھنا ہے۔ انہوں نے منگل […]

جنین شہراور اس کے کیمپ میں شہید چھ فلسطینی سپرد خاک

جنین – مرکزاطلاعات فلسطین غرب اردن کے شمالی شہر جنین میں بدھ کے روز اسرائیلی دہشت گردی میں شہید ہونے والے تین بچوں سمیت چھ فلسطینیوں کو ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کردیاگیا۔شہداء کی نماز جناز ہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ جنین ہسپتال سے جلوس جنازہ کیمپ اور شہر میں ان […]

بزدل صہیونی فوج کا جنین کیمپ میں فلسطینیوں کا نیا قتل عام،5 شہری شہید، درجنوں زخمی

جنین – مرکزاطلاعات فلسطین منگل کو شمالی مغربی کنارے میں جنین کیمپ پر بزدل صہیونی فوج کے فضائی حملے میں 5 شہری شہید ہو گئے۔ فلسطینی وزارت صحت نے جنین کیمپ پر قابض فوج کی بمباری کے نتیجے میں 5 شہداء کے جس خاکی جنین کے سرکاری ہسپتال پہنچائےجانے کا اعلان کیا۔ عینی شاہدین نے […]

جنین پر قابض فوج کی جارحیت کے نتیجے میں 8 فلسطینی شہید

اسرائیلی دہشت گردی میں فلسطینی نوجوان شہید