
جنین میں قابض فوج کی فائرنگ سے معمر فلسطینی شہید
ہفتہ-31-اگست-2024
جمعہ کی شام مغربی کنارے کے شہر جنین میں قابض اسرائیلی فوج کی اندھا دھند فائرنگ سے ایک بزرگ فلسطینی شہید ہوگیا۔
ہفتہ-31-اگست-2024
جمعہ کی شام مغربی کنارے کے شہر جنین میں قابض اسرائیلی فوج کی اندھا دھند فائرنگ سے ایک بزرگ فلسطینی شہید ہوگیا۔
جمعہ-30-اگست-2024
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں الزبدہ کے مقام پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں تین فلسطینی مزاحمت کار شہید ہوگئے۔
بدھ-7-اگست-2024
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں آج بدھ کی صبح اسرائیلی قابض فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا محمد ابو حجاب نامی نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہسپتال میں دم توڑ گیا۔
منگل-6-اگست-2024
مقبوضہ مغربی کنارے کے شمال میں واقع جنین شہرمیں دو گاڑیوں اور شہریوں کے ایک اجتماع پر اسرائیلی قابض فوج کی بمباری کے نتیجے میں چار شہری شہید اور دیگر زخمی ہوگئے- اس واقعے کے بعد گذشتہ رات سے ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے اور مغربی کنارے میں فلسطینی شہداء کی تعداد آٹھ ہوگئی ہے۔ شہداء میں ایک بچہ بھی شامل ہے۔
ہفتہ-6-جولائی-2024
کل جمعہ کی شام اسرائیلی قابض فوج نے غرب اردن کے شمالی شہر جنین میں ایک مکان پر ڈرون کے ذریعےبمباری کی جس کے نتیجے میں سات فلسطینی نوجوان شہید ہو گئے۔ اسرائیلی قابض فوج نے اس وقت مکان کا زمینی محاصرہ کررکھا تھا۔ اس کے بعد اسے "انریگا" میزائل سے نشانہ بنایا۔
جمعہ-14-جون-2024
جنین کے جنوب میں واقع قصبے قباطیہ میں کل جمعرات کو اسرائیلی قابض فوج کی فائرنگ سے تین نوجوان شہید ہوگئے جب کہ قابض فورسز نے ان میں سے ایک کی لاش کو مسخ کردیا۔
بدھ-12-جون-2024
فلسطینی ہلال احمر سوسائٹی نے منگل کی شام کو کہا کہ اس کے عملے نے جنین کے مغرب میں کفر دان میں نشانہ بنائے گئے مکان سے دو نئے شہداء کی لاشیں برآمد کیں، جس سے اس قصبے کے شہداء کی تعداد 6 ہو گئی ہے۔
جمعہ-7-جون-2024
جمعرات کے روز جنین شہر اور اس کے کیمپ پر دھاوا بولنے کے دوران اسرائیلی قابض فوج کی بربریت میں تین فلسطینی نوجوان شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔
منگل-21-مئی-2024
جنین شہر اور اس کے کیمپ پر اسرائیلی غاصب فوج کی تازہ جارحیت کے نتیجے میں منگل کی صبح ایک ڈاکٹر اور ایک استاد سمیت 7 شہری شہید اور 9 زخمی ہوئے، جن میں سے 2 کی حالت تشویناک بیان کی جاتی ہے۔
ہفتہ-18-مئی-2024
فلسطینی وزارت صحت نےبتایا ہے کہ اسرائیلی فوج نے جنین بریگیڈ کے کمانڈر کو شہید اور آٹھ زخمی ہوگئے۔