
اقوام متحدہ کی غزہ کی پٹی میں فوری جنگ بندی کی حمایت میں قرارداد منظور
بدھ-13-دسمبر-2023
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے غزہ کی پٹی میں فوری طور پر انسانی بنیادوں پر جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے ایک قرارداد منظور کی ہے۔
بدھ-13-دسمبر-2023
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے غزہ کی پٹی میں فوری طور پر انسانی بنیادوں پر جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے ایک قرارداد منظور کی ہے۔
اتوار-10-دسمبر-2023
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر فلسطین اور کشمیر کے ساتھ ہونے والے ظلم کے حوالے سے پیغام دیا گیا ہے۔
ہفتہ-2-دسمبر-2023
قطر نے جنگ بندی کے خاتمے کے بعد غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے دوبارہ شروع ہونے پر اپنے گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جنگ بندی کی طرف واپسی کے مقصد سے مذاکرات جاری ہیں۔
جمعرات-30-نومبر-2023
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہےکہ غزہ میں اسرائیل کے ساتھ آج جمعرات کے روز کی جنگ بندی پر اتفااق کیا گیا ہے۔
بدھ-29-نومبر-2023
غزہ کی پٹی میں عارضی جنگ بندی کے پانچویں دن اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے کل منگل کو 10 اسرائیلی قیدیوں کو ریڈ کراس کے حوالے کیا جبکہ دوسری طرف 30 فلسطینی جن میں خواتین اور بچے شامل ہیں کو جنگ بندی کے معاہدے کے مطابق رہا کیا گیا۔
بدھ-29-نومبر-2023
منگل کو غزہ کی پٹی کے شمال اور جنوب میں کئی علاقوں میں اسرائیل اور فلسطینی دھڑوں کے درمیان عارضی جنگ بندی کے دوران ہونے والی خلاف ورزیوں کے جلو میں اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے کہا ہے کہ شمالی غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی اسرائیلی خلاف ورزی کے نتیجے میں کشیدگی پیدا ہوئی ہے۔
منگل-28-نومبر-2023
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نےکہا ہے کہ مصر اور قطر کی ثالثی کے تحت آئندہ دو دن کے لیے جنگ بندی کے معاہدے پر اتفاق کیا گیا ہے۔
ہفتہ-25-نومبر-2023
غزہ کی پٹی کے خلاف اسرائیلی جارحیت مسلسل 50 ویں دن میں داخل ہو گئی ہے، جب کہ عارضی انسانی جنگ بندی کے دوسرے دن فضائی حملے بند ہو گئے ہیں۔ مشرقی مضافات میں اسرائیلی فائرنگ کی خلاف ورزیوں کے واقعات رونما ہونے کی اطلاعاتع ہیں جہاں غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جارحیت جاری ہے۔
ہفتہ-25-نومبر-2023
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے پولیٹیکل بیورو کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نےزور دے کر کہا ہے کہ ان کی جماعت نے ثابت قدمی اور مضبوط عزم کے ساتھ جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے پر دستخط کیے۔ انہوں نے کہا کہ دشمن کو مزاحمت کی شرائط کے سامنے جھکنا پڑا۔
جمعہ-24-نومبر-2023
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں آج جمعہ کی صبح سات بجے سے اسرائیل اور فلسطینی مزاحمتی فورسز کے درمیان جنگ بندی کا اعلان کردیا گیا ہے۔