
’غزہ میں وحشیانہ بمباری میں شدت کا مقصد مزاحمت پرمرضی کی شرائط مسلط کرنا ہے‘
پیر-6-جنوری-2025
غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطین کے عسکری ماہر بریگیڈیئر جنرل الیاس حنا نے غزہ کی پٹی پرقابض اسرائیلی فوج کی جانب سے شدید فضائی بمباری کی عسکری اہمیت پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس بمباری کا بالواسطہ طور پر تعلق قطری دارالحکومت میں جاری مذاکراتی عمل سے بھی ہے۔ غزہ میں قابض صہیونی […]