جمعه 15/نوامبر/2024

جنگی جرائم

نیتن یاھو پر ملک کو خانہ جنگی کی طرف گھیسٹنے کا الزام

اسرائیل کی 'نیو امید پارٹی' کے سربراہ گیدعون ساعر نے اتوار کے روز کہا کہ وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو اسرائیل کو "خانہ جنگی" کی طرف لے جا رہے ہیں۔

عالمی عدالت کے فیصلے سے صہیونی جنگی مجرموں کے ٹرائل کی راہ ہموار ہوگی

فلسطین میں انسانی حقوق فائونڈیشن"شاھد" کے ڈائریکٹر محمود الحنفی نے کہا ہے کہ ہیگ میں قائم بین الاقوامی عدالت انصاف کا جنگی جرائم کی تحقیقات کا دائرہ سنہ 1967ء کی جنگ میں قبضے میں لیے گئے فلسطینی علاقوں تک پھیلانے سے جنگی جرائم کے مرتکب صہیونیوں کے ٹرائل کی راہ ہموار ہوگی۔

اسرائیلی جنگی جرائم کی تحقیقات میں ڈیڑھ سال بھی لگ سکتا ہے

دی ہیگ میں قائم بین الاقوامی فوج داری عدالت کے سابق پراسیکیوٹر جنرل لوئس مورینو اوکامبو نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کے منظم جنگی جرائم کی تحقیقات میں ڈیڑھ سال بھی لگ سکتا ہے۔

جنگی جرائم کی عالمی تحقیقات، اسرائیل نے امریکا سے مدد مانگ لی

اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے مطابق صہیونی حکومت نے عالمی فوج داری عدالت میں‌جنگی جرائم کی تحقیقات کے معاملے پر امریکا سے حفاظت فراہم کرنے اور جرائم کی تحقیقات سے بچانے میں مدد کی اپیل کی ہے۔

جنگی جرائم کے باوجود اسرائیل عالمی قوانین سے بالاتر کیوں؟

قابض "اسرائیل" بطور ریاست خود کو بین الاقوامی قوانین اور عالمی انسانی حقوق معاہدوں اوران کی دفعات سے بالاتر سمجھتی ہے۔ صرف یہی نہیں بلکہ صہیونی ریاست کو امریکی انتظامیہ کی مکمل اور غیر مشروط حمایت حاصل ہے۔سنہ 2020 میں بھی مقبوضہ فلسطین میں جنگی جرائم اور بین الاقوامی جرائم کو جاری رکھے ہوئے ہے۔

اسرائیل سنہ 2012ء کے جنگی جرائم کی تحقیقات نہیں کرےگا؟

نومبر 2012ء کو صہیونی ریاست نے غزہ کی پٹی پر ایک بار پھر جنگ مسلط کی جس کے نتیجے میں سیکڑوں فلسطینی شہید اور زخمی ہوئے۔ شہید اور زخمی ہونے والوں کی اکثریت خواتین اور بچوں پر مشتمل تھی۔ اسرائیلی ریاست نے اس جنگ کے موقع پر جنگی جرائم کے ارتکاب کے بعد ان کی نشانات مٹانے میں بھی کوئی کسر باقی نہیں چھوڑی۔

صہیونی جنگی مجرموں کا تعاقب، اسرائیل مشوش، فلسطینی پرامید

توقع کی جارہی ہے کہ بین الاقوامی فوج داری عدالت 2014 میں غزہ کے خلاف جارحیت کے دوران فلسطینی عوام کے خلاف جنگی جرائم کے شبے میں پراسیکیوٹر بینسوڈا کی درخواست کو قبول کر کے قابض اسرائیلی کے فوجی، سیاسی لیڈروں اور دیگر جنگی جرائم کے خلاف تحقیقات کا جلد آغاز کرے گی۔

امریکا اور اسرائیل دنیا کے سب سے بڑے مجرم اور دہشت گرد ہیں:حماس

اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل پوری دنیا کے سب سے بڑے دہشت گرد، نسل پرست، انتہا پسندی کے حامی اور جرائم کو آئینی شکل دینے والے قابل نفرت ملک ہیں۔

کھدائی کی مشین یا اسرائیل کا جنگی جرائم کا ہتھیار!

حال ہی میں اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی کی سرحد پر ایک فلسطینی شہری محمد الناعم کو شہید کرنے کے بعد بلڈوزر کی مدد سے اس کی لاش کی بے حرمتی کی تو کئی سال قبل بلڈوزروں کی مدد سے فلسطینیوں کے خلاف جنگی جرائم کے واقعات ایک بار پھر فلمی سین کی طرح ذہن میں تازہ ہوگئے۔

‘آئی سی سی’ کے جنگی جرائم کی تحقیقات کے اعلان پرصہیونی ریاست چراغ پا

بین الاقوامی فوجداری عدالت 'آئی سی سی' کی پراسیکیوٹر 'فاتوؤ بینسودا' نے جمعہ کے روز کہا ہے کہ عالمی عدالت مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں جنگی جرائم کے الزامات کی مکمل تحقیقات کا جلد آغاز کرےگا۔ ان تحقیقات میں اسرائیلیوں اور فلسطینیوں دونوں پرعاید الزامات کی چھان بین شامل ہے۔