پنج شنبه 01/می/2025

جنگی جرائم

غزہ: فلسطینیوں کی نسل کشی کےلیے’ان گائیڈڈ بموں‘ کا بے دریغ استعمال

امریکی ٹیلی ویژن نیٹ ورک ’سی این این‘ نے کل جمعرات کو غزہ میں اسرائیلی بمباری میں بے پناہ جانی نقصان کے حوالے سے لرزہ خیز انکشافات کیے ہیں۔

اسرائیلی جارحیت کا 69 واں دن،غزہ میں خونی قتل عام جاری

آج جمعرات کو غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی بربریت اور جارحیت کا69 دن ہوچکے ہیں۔

امریکی اور برطانوی پابندیاں فلسطینیوں کے خلاف سازش کا حصہ ہیں:حماس

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ اور برطانوی حکومت کی جانب سے جماعت کی سرکردہ شخصیات اور کارکنوں پر پابندیاں عائد کرنے کے اعلان کی مذمت کی ہے۔

اسرائیلی بربریت کے نتیجے میں غزہ میں 120 اجتماعی قبریں

انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ’یورو-میڈیٹیرینین ہیومن رائٹس مانیٹر‘ نے کل بدھ کو اعلان کیا کہ اس نے غزہ کی پٹی کے گورنریوں میں 120 سے زیادہ بے ترتیب اجتماعی قبروں کے قیام کا ریکارڈ تیار کیا ہے جو غزہ پر گذشتہ 7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی جارحیت کے شہداء کے لیے قائم کی گئی ہیں۔

حماس کے بغیرکوئی فارمولا قبول نہیں، عالم اسلام اٹھ کھڑا ہو: ھنیہ

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کل بدھ کی شام کہا ہے کہ حماس اور مزاحمتی دھڑوں کے بغیر غزہ میں کوئی بھی انتظامی منصوبہ ایک سراب اور دھوکہ ہوگا"۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ وقت میں حماس ایسے کسی بھی پلان کے لیے تیار ہوگی جس کا مقصد غزہ پر جارحیت روکنا ہوگا۔

غزہ پراسرائیلی بربریت کا 68 واں دن، مزید اجتماعی قتل عام، جنگی جرائم

آج بدھ کو غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی بربریت اور جارحیت کا 68 روز جاری ہے۔

اسرائیل کے کمال عدوان ہسپتال کے ڈائریکٹر اور70 ڈاکٹراغواء کرلیے

غزہ میں وزارت صحت نے کل منگل کی شام بتایا کہ اسرائیلی قابض فوج نے کمال عدوان ہسپتال کے ڈائریکٹر سمیت کئی ڈاکٹروں کو غوا کرنے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔ وزارت صحت کا کہنا ہے کہ خدشہ ہے کہ اسرائیلی غاصب فوج کمال عدوان ہسپتال کو تباہ کرنے کے لیے کوئی نیا ڈرامہ اور بہانہ تراشنے کی کوشش کررہی ہے۔

امریکی انتظامیہ کا لہجہ تبدیل،نیتن یاہو کی انتہا پسندی پرسخت تنقید

نیویارک ٹائمز نے کہا ہے کہ نیتن یاہو اور ان کی انتہا پسند حکومت کے بارے میں بائیڈن کے بیانات 7 اکتوبر کے بعد اسرائیل کے حوالے سے امریکا کی زبان میں سب سے بڑی تبدیلی کا اشارہ دیتے ہیں۔

غاصب اسرائیل کو اپنے جنگی جرائم کا حساب دینا ہوگا: اسامہ حمدان

منگل کو حماس کے رہ نما اسامہ حمدان نے غزہ کی پٹی، مغربی کنارے اور یروشلم میں فلسطینیوں کو بے گھر کرنے کے اسرائیلی تمام منصوبوں کو مسترد کرتے ہوئے اسرائیلی جنگی جرائم کی شدید مذمت کی۔

غزہ پر اسرائیلی بربریت جاری، مزید درجنوں بے گناہ فلسطینی شہید

غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ اور ننگی جارحیت کا 67 واں دن ہے۔