
’اسرائیلی جلادوں کا اذیت ناک تشدد، لگتا تھا اب سانس ختم ہوجائے گی‘
پیر-25-دسمبر-2023
حال ہی میں اسرائیلی فوج کی تحویل سے رہا ہونے والے 20 فلسطینیوں نے دوران حراست اپنے اوپر ڈھائے جانےوالے ہولناک تشدد اور جنگی جرائم کا انکشاف کیا ہے۔
پیر-25-دسمبر-2023
حال ہی میں اسرائیلی فوج کی تحویل سے رہا ہونے والے 20 فلسطینیوں نے دوران حراست اپنے اوپر ڈھائے جانےوالے ہولناک تشدد اور جنگی جرائم کا انکشاف کیا ہے۔
پیر-25-دسمبر-2023
بین الاقوامی قانون کے ماہرین نے غزہ میں صیہونی قابض فوج کی جانب سے جنگی جرائم اور وحشیانہ قتل اور نسل کشی کے جرائم کی تحقیقات کے لیے نئی بین الاقوامی عدالت کے قیام کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
اتوار-24-دسمبر-2023
عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں لوگ خوراک کے حصول کے لیے اپنا مال بیچ رہے ہیں۔ دوسری طرف بچوں کے عالمی ادارے ’یونیسیف‘ نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں 80 فیصد سے زیادہ بچے "خوراک کی شدید قلت، غربت اور قحط کا شکار ہیں۔"
اتوار-24-دسمبر-2023
اتوار کی صبح اسرائیلی قابض فوج نے اعتراف کیا ہے کہ جنوبی اور وسطی غزہ کی پٹی میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے ساتھ لڑائی کے دوران اس کے 8 افسران اور فوجی ہلاک ر 10 دیگر زخمی ہوئے جن میں سے 6 شدید زخمی ہیں۔
اتوار-24-دسمبر-2023
عراق میں اسلامی مزاحمت نے کہا ہے کہ چند روز قبل اس نے بحیرہ روم میں اسرائیلی "کاریش" کے اہم فیلڈ پلیٹ فارم کو نشانہ بنایا۔
ہفتہ-23-دسمبر-2023
آج ہفتے کو غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی بربریت اور جارحیت کا78واں دن ہے۔ اس طرح آج غزہ پر اسرائیلی جارحیت کو اڑھائی ماہ مکمل ہوچکے ہیں۔
ہفتہ-23-دسمبر-2023
امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیلی قابض ریاست نے معمول کے مطابق اپنے سب سے بڑے اور تباہ کن بموں میں سے ایک کو جنوبی غزہ کی پٹی کے "محفوظ علاقوں" میں استعمال کیا۔
ہفتہ-23-دسمبر-2023
غزہ کے پانچ لاکھ سے زائد افراد یعنی ایک چوتھائی آبادی فاقوں کا شکار ہے۔ اس امر کا اظہار اقوام متحدہ اور دیگر ایجنسیوں کی جانب سے جمعرات کو ایک نئی رپورٹ پیش کردہ رپورٹ میں کیا گیا ہے جس میں غزہ میں پیدا شدہ انسانی بحران کو اجاگر کیا گیا ہے۔
جمعہ-22-دسمبر-2023
امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی تحقیقات میں اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کی جانب سے الشفاء میڈیکل کمپلیکس کو کمانڈ ہیڈ کوارٹر کے طور پر استعمال کرنے کے بارے میں اسرائیلی قابض فوج کے الزامات کی تردید کی گئی۔
جمعرات-21-دسمبر-2023
جمعرات کو اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈزنے تین اسرائیلی زیر حراست افراد کے ویڈیو کلپس نشر کیے جن کے بارے میں کہا گیا ہے کہ وہ اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے مارے گئے تھے۔